تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلَت پِھرَت" کے متعقلہ نتائج

بالِیدگی

پھولنے بڑھنے ابھرنے یا نشو و نما پانے کا عمل، ابھار، نشو و نما

رُوح کو بالِیدگی ہونا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

ہَیئَت اِسراعِ بالِیدگی

(خورد حیاتیات) جراثیم کی زندگی کا وہ دور یا حالت جب ہیئت سکوت کے اختتام پر ان کے تقریباً سب خلیے تقسیم ہوتے اور نئے خلیے بنتے ہیں (انگ : Accelerated Growth Phase) ۔

خُطُوطِ بالِیدگی

(حیوانیات) سیپ کے دونوں خولوں کے اگلے ظہری حاشیے کے قریب ایک چوٹی نما اُبھار ہوتا ہے جسے صدف اُبھار Umbo کہتے ہیں اس اُبھار کے گرد تھوڑے تھوڑے فاصلے کے ساتھ متعدد دائرہ نما لکیریں ہوتی ہیں جنہیں خطوط بالیدگی کہتے ہیں خطوطِ بالیدگی خول کی نُمو کے تدریجی مراحل کو ظاہر کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلَت پِھرَت کے معانیدیکھیے

چَلَت پِھرَت

chalat-phiratचलत-फिरत

اصل: ہندی

وزن : 1212

موضوعات: موسیقی معاشیات

  • Roman
  • Urdu

چَلَت پِھرَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چلنا پھرنا، رفتار، گشت، اچھل کود، آمد و رفت، چہل پہل
  • حرکت، جنبش
  • چُستی، پُھرتی، چالاکی
  • بنّوٹ کا ایک داؤ، پینترا بدلنے کی تیزی، پینترے میں آگے پیچھے دائیں بائیں حرکت کرنے کی حالت
  • روش، انداز
  • (خطوط اور رنگوں کے ذریعے) اتار چڑھاؤ، رونق
  • (معاشیات) گشت، گردش (سکّہ وغیرہ کی)، ادل بدل
  • لین دین
  • تھرکنا، ناچنا، حرکت کرنا
  • (موسیقی) لے یا سُر کا تیزی سے اتار چڑھاؤ، گیت وغیرہ کے بولوں کی تیزی سے ادائیگی
  • (پتنگ بازی) اُڑان، پرواز، جھوک اور اُٹھان

شعر

Urdu meaning of chalat-phirat

  • Roman
  • Urdu

  • chalnaa phirnaa, raftaar, gashat, uchhal kuud, aamad-o-rafat, chahl pahal
  • harkat, jumbish
  • chustii, phurtii, chaalaakii
  • bannoT ka ek daa.o, paintraa badalne kii tezii, paintre me.n aage piichhe daa.e.n baa.e.n harkat karne kii haalat
  • ravish, andaaz
  • (Khutuut aur rango.n ke zariiye) utaar cha.Dhaa.o, raunak
  • (ma.aashiyaat) gashat, gardish (sakaa vaGaira kii), adal badal
  • len den
  • thiraknaa, naachnaa, harkat karnaa
  • (muusiiqii) le ya sur ka tezii se utaar cha.Dhaa.o, giit vaGaira ke bolo.n kii tezii se adaayagii
  • (patang baazii) u.Daan, parvaaz, jhuuk aur uThaan

English meaning of chalat-phirat

Noun, Feminine

  • agility, style of movement, moving and walking about
  • movement, motion, going

चलत-फिरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चलना फिरना, रफ़्तार, गशत, उछल कूद, आमद-ओ-रफ़त, चहल पहल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بالِیدگی

پھولنے بڑھنے ابھرنے یا نشو و نما پانے کا عمل، ابھار، نشو و نما

رُوح کو بالِیدگی ہونا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

ہَیئَت اِسراعِ بالِیدگی

(خورد حیاتیات) جراثیم کی زندگی کا وہ دور یا حالت جب ہیئت سکوت کے اختتام پر ان کے تقریباً سب خلیے تقسیم ہوتے اور نئے خلیے بنتے ہیں (انگ : Accelerated Growth Phase) ۔

خُطُوطِ بالِیدگی

(حیوانیات) سیپ کے دونوں خولوں کے اگلے ظہری حاشیے کے قریب ایک چوٹی نما اُبھار ہوتا ہے جسے صدف اُبھار Umbo کہتے ہیں اس اُبھار کے گرد تھوڑے تھوڑے فاصلے کے ساتھ متعدد دائرہ نما لکیریں ہوتی ہیں جنہیں خطوط بالیدگی کہتے ہیں خطوطِ بالیدگی خول کی نُمو کے تدریجی مراحل کو ظاہر کرتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلَت پِھرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلَت پِھرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone