تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار یار" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چار یار کے معانیدیکھیے

چار یار

chaar-yaarचार-यार

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: اسلام

  • Roman
  • Urdu

چار یار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) چار دوست، چار احباب
  • (اسلام) رسول مقبول صلیٰ اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چار اصحاب جو حضور کے بعد علی الترتیب خلیفہ ہوئے یعنی حضرت ابوبکرؓ حضرت عمرؓ حضرت عثمانؓ اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ، خلفائے اربعہ، خلفائے راشدین

شعر

Urdu meaning of chaar-yaar

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) chaar dost, chaar ahbaab
  • (islaam) rasuul maqbuul sulah allaah alaihi-o-aalaa vasallam ke chaar ashaab jo huzuur ke baad alii ul-tartiib Khaliifaa hu.e yaanii hazrat abobakara.o hazrat amara.o hazrat asmaana.o aur hazrat alii karam allaah vajhaa, Khulfaa.e arba, Khulfaa.e raashidiin

English meaning of chaar-yaar

Noun, Masculine

  • (Lexical) four friends, four companion
  • (Islam) the four successors of Mohammad, viz. Abu-bakr, Umar, Usman, and Ali

चार-यार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) चार मित्र, चार दोस्त
  • ( इस्लाम) पैग़म्बर मोहम्मद साहब के चार निकटतम दोस्त जो पैग़म्बर मोहम्मद के बाद उत्तराधिकारी (ख़लीफ़ा) बने अर्थात अबुबकर, उमर, उसमान और अली

چار یار کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار یار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار یار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone