تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاپْلُوسی" کے متعقلہ نتائج

بُھربُھرا

خستہ، بکھر جانے والا، آسانی سے پھوٹ جانے والا

بُھربُھرا ہونا

رک : بھربھرانا (الف) .

بُھربُھراہَٹ

بھربھراپن، خستہ پن، (مجازاً) رقّت، (آواز کی) کپکپاہٹ

بُھربُھرانا

کسی قدر ورم ہونا، بھرانا

بُھربُھراٹ

(رک) بُھربُھراہٹ .

بُھربُھرا پَتّھر

روابیا، ریتلا پتھر، ایسا پتھر جس کے ذرّات کچّے ہوتے ہیں اور بناوٹ میں نقص رہنے کی وجہ سے باہم اچھی طرح پیوست نہیں ہوتے اس لیے یہ بہت جلد گرجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چاپْلُوسی کے معانیدیکھیے

چاپْلُوسی

chaapluusiiचापलूसी

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

چاپْلُوسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوشامد، چَرب زبانی، مطلب نکالنے کے لیے تعریف کرنے کا عمل

شعر

Urdu meaning of chaapluusii

  • Roman
  • Urdu

  • Khushaamad, charb zabaanii, matlab nikaalne ke li.e taariif karne ka amal

English meaning of chaapluusii

Noun, Feminine

चापलूसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह झूठी प्रशंसा जो केवल दूसरों को प्रसन्न और अनुकूल करने के लिए की जाए, झूठी प्रशंसा या बड़ाई, चाटुकारिता, ख़ुशामद, चाटूक्ति

چاپْلُوسی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھربُھرا

خستہ، بکھر جانے والا، آسانی سے پھوٹ جانے والا

بُھربُھرا ہونا

رک : بھربھرانا (الف) .

بُھربُھراہَٹ

بھربھراپن، خستہ پن، (مجازاً) رقّت، (آواز کی) کپکپاہٹ

بُھربُھرانا

کسی قدر ورم ہونا، بھرانا

بُھربُھراٹ

(رک) بُھربُھراہٹ .

بُھربُھرا پَتّھر

روابیا، ریتلا پتھر، ایسا پتھر جس کے ذرّات کچّے ہوتے ہیں اور بناوٹ میں نقص رہنے کی وجہ سے باہم اچھی طرح پیوست نہیں ہوتے اس لیے یہ بہت جلد گرجاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاپْلُوسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاپْلُوسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone