تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "چاند ماری" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چاند ماری کے معانیدیکھیے

چاند ماری

chaa.nd-maariiचाँद-मारी

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

چاند ماری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نشانہ بازی، جس میں نشانے پر گول نشان بنا کر اس پرگولیاں یا تیر وغیرہ لگاتے ہیں (بیشتر مشق کے لیے)
  • توپیں یا بندوقیں سر ہونے یا گولیاں چلنے کا عمل نیز تیروں کی بوچھاڑ
  • لگاتار توپیں چلانے یا پے بہ پے بندوقیں داغنے کا عمل
  • وہ گول نشان جس پر نشانہ مارنے کی مشق کی جاتی ہے، نشانہ، ہدف
  • وہ جگہ یا میدان جہاں نشانہ بازی کی مشق کی جائے

شعر

English meaning of chaa.nd-maarii

Noun, Feminine

  • firing at target, target practice

चाँद-मारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तोपें या बंदूक़ें सर होने या गोलीयां चलने का अमल तथा तीरों की बोछाड़, लगातार तोपें चलाने या बंदूक़ें दाग़ने की क्रिया, कपड़े, तख्ते, दीवार आदि पर बने हुए चद्र-चिह्नों पर तोर, बन्दूक आदि से निशाने लगाने की अभ्यासात्मक क्रिया, वो जगह या मैदान जहां निशानेबाज़ी का अभ्यास किया जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاند ماری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاند ماری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words