تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چاند چَڑھْنا" کے متعقلہ نتائج

تَبَحُّر

دریا جیسا ہونے کی صفت

تَبَحُّرِ عِلمی

علم کی فراوانی

عِلْمی تَبَحُّر

علم سے مالا مال ہونا ، کسی علم یا ہنر میں کامل ہونا ، صاحبِ علم ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چاند چَڑھْنا کے معانیدیکھیے

چاند چَڑھْنا

chaa.nd cha.Dhnaaचाँद चढ़ना

محاورہ

Roman

چاند چَڑھْنا کے اردو معانی

  • چاند دکھائی دینا، مہینہ ختم ہو کر دوسرا مہینہ شروع ہونا
  • چاند کا اونچا ہونا
  • مقرر وقت پر عورت کو ایام نہ ہونا، حمل ٹھہرنے کی علامت کا ظاہر ہونا
  • مہینہ چڑھنا
  • مہینے کی تنخواہ واجب ہو جانا

Urdu meaning of chaa.nd cha.Dhnaa

Roman

  • chaand dikhaa.ii denaa, mahiina Khatm ho kar duusraa mahiina shuruu honaa
  • chaand ka u.unchaa honaa
  • muqarrar vaqt par aurat ko ayyaam na honaa, hamal Thaharne kii alaamat ka zaahir honaa
  • mahiina cha.Dhnaa
  • mahiine kii tanaKhvaah vaajib ho jaana

English meaning of chaa.nd cha.Dhnaa

  • new moon to appear or rise

चाँद चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • चाँद दिखाई देना, महीना समाप्त हो कर दूसरा महीना आरंभ होना
  • चाँद का ऊँचा होना
  • निश्चित समय पर स्त्री को मासिक न होना, गर्भ ठहरने के संकेत का प्रकट होना
  • महीना चढ़ना
  • महीने का वेतन सूनिश्चित हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَبَحُّر

دریا جیسا ہونے کی صفت

تَبَحُّرِ عِلمی

علم کی فراوانی

عِلْمی تَبَحُّر

علم سے مالا مال ہونا ، کسی علم یا ہنر میں کامل ہونا ، صاحبِ علم ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چاند چَڑھْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چاند چَڑھْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone