Search results

Saved words

Showing results for "chaahnaa"

want

KHvaahish

want ad

ملازمتی اشتہار

want in

کسی شے کی طلب

want for

کمی محسوس کرنا

want out

باہر نکلنا چاہنا

wanter

خواہِشمند

wanted

darkaar

wantwit

مورکھ

wantonly

بے فکری سے

vent

az.haar

wantonness

shoKHii

vint

انگوری شراب بنانا۔.

wanton

chanchal

wanting

mohtaaj

wanthriven

nahiif

wanton woman

DhaDDo

va.nT

wont

'aadii

went

ga.e

vaunt

Dii.ng

win out

ہرا کر جیتنا

ventriloquy

صوتی شُعبدہ کاری ۔.

ventrally

peT-ke-bal

winter cress

سرمائی چنسر،جنس Barbarea کا کوئی کڑوا چنسر، جرجار۔.

winter garden

سرمائی باغ، جاڑے میں پھلنے پھولنے والے پودوں کا باغ یا شیشہ گھر۔.

vintii

request, appeal

winter quarters

سرمائی چھائونی، قشلاق۔.

vanTii

wintered

جاڑا

ventre à terre

پوری رفتار سے [فرانسیسی : لفظاً پو ٹا ٹیک کر] ۔.

winterize

شمالی امریکا خصوصاً : موسم سرما میں استعمال کیے جانے کے قابل بنانا۔.

vanThaa

vented

نکاس دار

wintriness

بے لطفی

wintertide

شاعرانہ: wintertime.

winterberry

گُلِ خَطمی کی شُمالی امريکا ميں اُگنے والی جھاڑی

winter sleep

سرما خوابی۔.

wintercherry

مکوئی

ventiduct

تعمیرات: روشن دان ، خصوصاً ہوا کی آمدورفت کے لیے ۔.

vintage festival

اعنابی جشن، جو انگور چینی کے موسم کے آغاز کی تقریب میں منایا جائے۔.

vantage ground

مقام افضل

venturousness

دلیری

ventriloquial

جوف صوتی سے مُتعلق

ventriloquism

تکلم بطنی

wintergreen

سبز سرما؛ جنسPyrola کا ایک پست قد پودا جس پر جرس نما سفید پھول آتے ہیں۔.

ventriloquist

ایسی آوازبنانے والا کہ سننے والے کو معلوم نہ ہو کہ آواز کہاں سے آتی ہے

venturesomeness

دلیری

ventriloquistic

جوف صوتی کے ماہِر

wintry

barfaanii

venture

داؤ پر لگانا

vintage

فصلِ انگور

ventige

بانسری کا سوراخ

ventose

baadii

ventage

چھوٹا سوراخ

vantage

bartarii

ventilate

تازی ہوا آنے دینا

ventricle

zo'f-e-dil

ventral fin

بطنی پر، مچھلی کے پیٹ پر موجود پروں میں سے کوئی۔.

ventricose

پیٹ والا

winter sports

سرمائی کھیل ( جو برف پر کھیلے جائیں) ۔.

Meaning ofSee meaning chaahnaa in English, Hindi & Urdu

chaahnaa

चाहनाچاہْنا

Origin: Hindi

Vazn : 212

Idiom

English meaning of chaahnaa

Transitive verb

Sher Examples

चाहना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ऐसी वस्तु की प्राप्ति अथवा ऐसे कार्य या बात की सिद्धि की इच्छा करना जिससे संतोष या सुख मिल सकता हो, पसंद करना, किसी के प्रति प्रेम, स्नेह या अनुराग का भाव होना

چاہْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • طلب کرنا، مانگنا، درخواست کرنا، خواہش کرنا
  • محبت کرنا، عشق کرنا
  • پسند کرنا، حسب مرضی یا مفاد اختیار کرنا، طلب ہونا
  • زبان حال یا آثار وغیرہ سے کسی امرکی جانب متوجہ کرنا، مقتضیٰ ہونا، ضروری خیال کرنا
  • (اپنے ذمے) قرض رکھنا (کسی کا ) مقروض ہونا
  • ضروری قرار دینا، لازم بنانا
  • مرضی میں آنا، پسند ہونا، مرضی کے مطابق یا پسندیدہ ہونا
  • چاہے (کسی مصدر سے پہلے)
  • خواہش، محبت، تمنا
  • خواہ، جی چاہے تو
  • وقت مانگنا، اجازت مانگنا
  • بطور فعل معاون

Interesting Information on chaahnaa

چاہنا اس مصدر کاایک خاص استعمال اردو میں ہے، کہ مستقبل قریب میں واقع ہونے والی کسی بات کو اس بات کے مصدر کے ساتھ ’’چاہنا‘‘ کی تصریفی شکل لگا کر ادا کرتے ہیں۔ لیکن شرط یہ ہے کہ مصدر کی جو شکل استعمال ہوگی وہ ماضی مطلق مذکر کی ہو گی : دو بجا چاہتے ہیں [بجنے ہی والے ہیں]۔ یہ دیوار اب گرا چاہتی ہے [گرنے ہی والی ہے]۔ طوفان اب آیا چاہتا ہے [آنے ہی والا ہے]۔ روشنی غائب ہوا چاہتی ہے [غائب ہونے ہی والی ہے]۔ پرندوں کی قطاریں اڑا چاہتی ہیں [اڑنے ہی والی ہیں]۔ عورتیں پوجا کرکے اٹھا چاہتی ہیں [اٹھنے ہی والی ہیں]۔ تارے آسمان پر نکلا چاہتے ہیں [نکلنے ہی والے ہیں]۔ اسی پر قیاس کرکے مستقبل اور ماضی بھی بنا تے ہیں: عورتیں پوجا کرکے اٹھا چاہتی تھیں/اٹھا چاہتی ہوں گی۔ دہلی میں اب صبح ہوا چاہتی تھی/ہوا چاہتی ہوگی۔ یہ استعمال اردو کا مخصوص صرف ہے۔ دیگر زبانوں میں اس کاپتہ نہیں۔ چونکہ اس کے کوئی قاعدے نہیں ہیں کہ کس مصدر کے ساتھ یہ اچھا لگتا ہے اور کس کے ساتھ نہیں، اس لئے ہندی والے اسے مشکل ہی سے نبھا پاتے ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

View more

Showing search results for: English meaning of chahna

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (chaahnaa)

Name

Email

Comment

chaahnaa

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words