تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَہ بَچَہ" کے متعقلہ نتائج

چَہ بَچَہ

کنویں کی مینڈ کے برابر بنا ہوا ہودہ، جس میں ڈول کا گرا ہوا پانی بہہ کر جاتا ہے، کنویں کے مشابہ چھوٹا گڑھا، چھوٹا حوض

چَہ بَچَا

چھوٹا حوض جس میں نیل پکاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَہ بَچَہ کے معانیدیکھیے

چَہ بَچَہ

cha-ba-chaचा-ब-चा

اصل: فارسی

وزن : 122

چَہ بَچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • چھوٹا حوض جس میں نیل پکاتے ہیں .
  • گڑھا یا چھوٹا حوض جس میں پانی جمع کیا جائے ، قب : چاہ بچہ ؛ چوبچہ .
  • وہ تاریک ویران جگہ جس میں سزا کے طور پر لوگوں کو ڈال دیا جائے ، جیسے اندھا کن٘واں تہ خانہ وغیرہ .
  • وہ گڑھا جو مال و دولت رکھنے کے لیے ہو.
  • کھدان ، گڑھا ، حوض .
  • کنویں کی مینڈ کے برابر بنا ہوا ہودہ، جس میں ڈول کا گرا ہوا پانی بہہ کر جاتا ہے، کنویں کے مشابہ چھوٹا گڑھا، چھوٹا حوض
  • وہ گڑھا جو گاڑ کر یا چھپا کر نقدی یا سونے چاندی کے لیے بنایا جاتا ہے

English meaning of cha-ba-cha

Noun, Masculine, Singular

  • drainage or sewage pit, small pool, a small pit resembling a well
  • a pit digged to bury or hide money,

चा-ब-चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • पानी, विशेषतः गंदा या मैला पानी भरने का छोटा गड्ढा या हौज
  • वह गड्ढा जो गाड़ या छिपाकर धन रखने के लिए बनाया गया हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَہ بَچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَہ بَچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words