تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیْاہْنےآئی بَرات دُلَھن کو لَگی ہَگاس" کے متعقلہ نتائج

بَغاوَت

حکومت وقت کے خلاف اجتماعی طور پر قانون شکنی، ایجی ٹیشن، بلوا، لوٹ مار، تشدد، فساد

بَغاوَت دَبانا

سرکشی کو دبا دینا، ملک یا حکومت کے خلاف ہونے والی نافرمانی اور غداری کو ختم کردینا

بَغاوَت پھوٹْنا

خفیہ بغاوت کا ظاہر ہونا، یکایک بغاوت شروع ہوجانا

بَغاوَت کُچلنا

سرکشی کو ختم کرنا، نافرمانی اور غداری کچل دینا

بَغاوَت پَھیلانا

سرکشی پھیلانا، کسی ملک یا حکومت کے خلاف نافرمانی اور غداری پھیلانا

بَغاوَت اِختِیار کرنا

سرکشی کرنا، بغاوت کرنا

کُھلی بَغاوَت

کُھلّم کُھلّا بغاوت یا حکم عدولی، علانیہ بغاوت

ہَنْگامَۂ بَغاوَت

राजद्रोह | का हंगामा।।

اِعْلانِ بَغاوَت

announcement of rebellion

آمادۂ بغاوت ہونا

بغاوت کے لئے تیار ہونا

عَلَمِ بَغاوَت بُلَنْد کَرنا

بغاوت کا اعلان کرنا، کسی تحریک یا جماعت سے اختلاف کی بنا پر اپنا الگ گروہ قائم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بیْاہْنےآئی بَرات دُلَھن کو لَگی ہَگاس کے معانیدیکھیے

بیْاہْنےآئی بَرات دُلَھن کو لَگی ہَگاس

byaahne aa.ii baraat dulhan ko lagii hagaasब्याहने आई बरात दुलहन को लगी हगास

نیز : گونڈے آئی بَرات، بہو کو لَگی ہَگاس, گیونڑے آئی بَرات، بہو کو لَگی ہَگاس

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بیْاہْنےآئی بَرات دُلَھن کو لَگی ہَگاس کے اردو معانی

  • ضروری کام کے وقت حیلے حوالے
  • وقت پر گھبرا جانے والے کے متعلق کہتے ہیں
  • بے وقت پیدا ہونے والی بات جو ٹالی نہ جا سکے
  • عین موقعے پر جب کوئی کہیں چلا جائے تب کہا جاتا ہے

Urdu meaning of byaahne aa.ii baraat dulhan ko lagii hagaas

  • Roman
  • Urdu

  • zaruurii kaam ke vaqt hiile havaale
  • vaqt par ghabraa jaane vaale ke mutaalliq kahte hai.n
  • bevqat paida hone vaalii baat jo Taalii na ja sake
  • a.in mauke par jab ko.ii kahii.n chala jaaye tab kahaa jaataa hai

English meaning of byaahne aa.ii baraat dulhan ko lagii hagaas

  • excuses on time of urgent work

ब्याहने आई बरात दुलहन को लगी हगास के हिंदी अर्थ

  • ज़रूरी काम के समय पर बहाने
  • समय पर घबरा जाने वाले के प्रति कहते हैं
  • गलत समय पर पैदा होने वाली बात जो टाली न जा सके
  • ऐन मौके पर जब कोई कहीं चला जाए तब कहा जाता है

    विशेष गेंवड़ा= गाँव के बाहर का हिस्सा, गाँव की सीमा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَغاوَت

حکومت وقت کے خلاف اجتماعی طور پر قانون شکنی، ایجی ٹیشن، بلوا، لوٹ مار، تشدد، فساد

بَغاوَت دَبانا

سرکشی کو دبا دینا، ملک یا حکومت کے خلاف ہونے والی نافرمانی اور غداری کو ختم کردینا

بَغاوَت پھوٹْنا

خفیہ بغاوت کا ظاہر ہونا، یکایک بغاوت شروع ہوجانا

بَغاوَت کُچلنا

سرکشی کو ختم کرنا، نافرمانی اور غداری کچل دینا

بَغاوَت پَھیلانا

سرکشی پھیلانا، کسی ملک یا حکومت کے خلاف نافرمانی اور غداری پھیلانا

بَغاوَت اِختِیار کرنا

سرکشی کرنا، بغاوت کرنا

کُھلی بَغاوَت

کُھلّم کُھلّا بغاوت یا حکم عدولی، علانیہ بغاوت

ہَنْگامَۂ بَغاوَت

राजद्रोह | का हंगामा।।

اِعْلانِ بَغاوَت

announcement of rebellion

آمادۂ بغاوت ہونا

بغاوت کے لئے تیار ہونا

عَلَمِ بَغاوَت بُلَنْد کَرنا

بغاوت کا اعلان کرنا، کسی تحریک یا جماعت سے اختلاف کی بنا پر اپنا الگ گروہ قائم کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیْاہْنےآئی بَرات دُلَھن کو لَگی ہَگاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیْاہْنےآئی بَرات دُلَھن کو لَگی ہَگاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone