تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوڑھا چوچْلا جَنازے کے ساتھ" کے متعقلہ نتائج

اَلقَط

سابق یا موجودہ رابطہ یا سلسلۂ کار بالکل ختم، ترک

اَلقَطْرَہ

تارکول، ڈامر، کولتار

اَلقَطَّمْ اَلْقَطّا

قطع تعلق، چھٹم چھٹا

اَلکِتاب

(لفظاً) قرآن پاک، (مجازاً) کائنات کی وہ مجموعۂ صفات ذات جس کی ساخت اور وجود میں معرفت الہٰی کے لیے ہزار در ہزار نشانیاں پائی جاتی ہیں (حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے حسب ذیل شعر سے ماخوذ: وانت الکتابُ المبین الذی ، یا حرفہ یظہر المضمر = اے انسان ! تو وہی وہ 'الکتاب المبین' ہے جس کے ایک ایک حرف سے اسرار الہٰی منکشف ہوتے ہیں) .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوڑھا چوچْلا جَنازے کے ساتھ کے معانیدیکھیے

بُوڑھا چوچْلا جَنازے کے ساتھ

buu.Dhaa chochlaa janaaze ke saathबूढ़ा चोचला जनाज़े के साथ

نیز : بُوڑھا نَخْرا جَنازے کے ساتھ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُوڑھا چوچْلا جَنازے کے ساتھ کے اردو معانی

  • لبِ گور ہونے پر بھی بناؤ سن٘گھار، مرنے کو تو بیٹھے ہیں اور پھر پیرانہ ناز کرتے ہیں
  • اس جگہ کہتے ہیں جہاں کوئی بڑھاپے میں جوانی کی سی حرکت کرتا ہے
  • بوڑھی عورت کے نخرے مرنے پر ہی چھوٹتے ہیں

Urdu meaning of buu.Dhaa chochlaa janaaze ke saath

  • Roman
  • Urdu

  • lab-e-guruu hone par bhii banaa.o singhaar, marne ko to baiThe hai.n aur phir piiraana naaz karte hai.n
  • is jagah kahte hai.n jahaa.n ko.ii bu.Dhaape me.n javaanii kii sii harkat kartaa hai
  • buu.Dhii aurat ke naKhre marne par hii chhuuTte hai.n

बूढ़ा चोचला जनाज़े के साथ के हिंदी अर्थ

  • मर्णासन्न होने पर भी बनाव श्रिंगार, मरने को तो बैठे हैं और फिर बुढ़ापे का चोचला करते हैं
  • वहाँ कहते हैं जहाँ कोई वृद्धावस्था में युवावस्था की सी हरकत करता हो
  • बूढ़ी 'औरत के नख़रे मरने पर ही छूटते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَلقَط

سابق یا موجودہ رابطہ یا سلسلۂ کار بالکل ختم، ترک

اَلقَطْرَہ

تارکول، ڈامر، کولتار

اَلقَطَّمْ اَلْقَطّا

قطع تعلق، چھٹم چھٹا

اَلکِتاب

(لفظاً) قرآن پاک، (مجازاً) کائنات کی وہ مجموعۂ صفات ذات جس کی ساخت اور وجود میں معرفت الہٰی کے لیے ہزار در ہزار نشانیاں پائی جاتی ہیں (حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے حسب ذیل شعر سے ماخوذ: وانت الکتابُ المبین الذی ، یا حرفہ یظہر المضمر = اے انسان ! تو وہی وہ 'الکتاب المبین' ہے جس کے ایک ایک حرف سے اسرار الہٰی منکشف ہوتے ہیں) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوڑھا چوچْلا جَنازے کے ساتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوڑھا چوچْلا جَنازے کے ساتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone