تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرے سے سب ڈَرتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

مارتے خان سے سَب ڈَرتے ہَیں

۔ظالم سے سب ڈرتے ہیں۔

بُرے وَقْت سب آنکھ چُراتے ہیں

مصیبت میں کوئی ساتھی نہیں

مارْتے خاں سے سَب ڈَرْتے ہیں

ظالم سے سب ڈرتے ہیں ۔

شَراب سے سَب نَشے نِیچے ہیں

نشہ آور اشیا میں شراب سب سے بڑھ کر ہے

تلسی پیسا پاس کا سب سے نِیکو ہوئے، ہوتے کے سب کوئے ہیں، اَن ہوتے کی جوئے

گانٹھ کا پیسا ہی کام آتا ہے

سَب جیتے جی کے جَھگڑے ہیں یہ تیرا ہے یہ میرا ہے جَب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَا تیرا ہے نَا میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی، یہ سب زندگی کے ہی جھگڑے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرے سے سب ڈَرتے ہیں کے معانیدیکھیے

بُرے سے سب ڈَرتے ہیں

bure se sab Darte hai.nबुरे से सब डरते हैं

عبارت

بُرے سے سب ڈَرتے ہیں کے اردو معانی

  • بد مزاج یا بد چلن سے سب خوف کھاتے ہیں

बुरे से सब डरते हैं के हिंदी अर्थ

  • बुरे स्वभाव के व्यक्ति से सब भयभीत होते हैं, बदमिज़ाज या बदचलन से सब ख़ौफ़ खाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرے سے سب ڈَرتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرے سے سب ڈَرتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words