تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرے سے دیو ڈرے ہے" کے متعقلہ نتائج

بُرے سے دیو ڈرے ہے

شریر کی شرارت سے سب کو خوف آتا ہے

برے کی برائی سے ڈریئے، برے سے دیو بھی ڈرے

برے آدمی سے واسطہ نہ رکھیے مبادا نقصان پہنچائے

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرے سے دیو ڈرے ہے کے معانیدیکھیے

بُرے سے دیو ڈرے ہے

bure se dev Dare haiबुरे से देव डरे है

نیز - بُرے سے دیو ڈَرْتا ہے, بُرے سے دیو ڈرے, بُرے سے سب ڈَرتے ہیں

عبارت

بُرے سے دیو ڈرے ہے کے اردو معانی

  • شریر کی شرارت سے سب کو خوف آتا ہے
  • بد آدمی سے خدا کی پناہ
  • بد مزاج یا بد چلن سے سب خوف کھاتے ہیں

    مثال - تمہاری بد مزاجی سے ہمیں کیونکر نہ خوف آئےمثل مشہور ہے صاحب برے سے سب ہی ڈرتے ہیں.(۱۸۷۸، گلزار داغ، ۱۲۹)

बुरे से देव डरे है के हिंदी अर्थ

  • शरीर की शरारत से सब को भय आता है
  • बुरे व्यक्ति से ईश्वर बचाए
  • बुरे स्वभाव के व्यक्ति से सब भयभीत होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرے سے دیو ڈرے ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرے سے دیو ڈرے ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words