تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُلانا کے معانیدیکھیے
بُلانا کے اردو معانی
فعل
- طلب کرنا آنے کا پیغام بھیجنا یا دینا
- بولنے پر آمادہ یا مجبور کرنا، زبان کھلوانا
- ایسی چھیڑ چھاڑ کرنا جس سے مخاطب غصہ میں بکے یا تلخ جواب دے
- پکارنا، آوازا دینا، موت کا پیام دینا، اٹھا لینا
- جس حقے کی نے کیٹ وغیرہ سے بند ہوجاے اس کی نے کو صاف کرنا تاکہ آواز نکلنے لگے، حقہ ابال کر آواز ٹھیک کرنا
English meaning of bulaanaa
बुलाना के हिंदी अर्थ
क्रिया
- पुकारना, आवाज़ा देना, मौत का पयाम देना, उठा लेना, किसी को बोलने में प्रवृत्त करना, बोलने का काम किसी से कराना, बोलने पर आमादा या मजबूर करना, ज़बान खुलवाना, आवाज देना
بُلانا سے متعلق محاورے
بُلانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُلانا)
بُلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔