تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُڈّھوں نے جو کام سِکھایا دھوکا مول نَہ وامیں پایا" کے متعقلہ نتائج

اِخْتِلاف

(قول و فعل یا نظریات وغیرہ میں) نامواقفت، عدم تطابق، تضاد

اِخْتِلافی

منسوب بہ اختلاف، وہ امر جس میں دو نظریے یا قول ہوں، وہ بات جس میں ایک سے زیادہ اقوال اور آرا ہوں

اِخْتِلاف پَڑنا

باہم بحث وتکرار، مخالفت، جھگڑا یا عداوت ہونا.

شَبْکی اِخْتِلاف

دونوں آنکھوں کے پردۂ شبکیہ پر منعکس تصویروں کا مختلف ہونا

قانُونِ اِخْتِلاف

(نفسیات) وہ قانون جس کے تحت انسان اس وقت ذی شعور ہوتا ہے جب اس میں فرق یا اختلاف کا شعور پیدا ہوتا ہے.

حِزْبِ اِخْتِلاف

پارلیمنٹ یا اسمبلی میں حزب اقتدار کی مخالف جماعت، اپوزیشن پارٹی، حزب مخالف

نا قابِلِ اِخْتِلاف

जिससे मतभेद न किया जा सके, सहमति योग्य।।

آب و ہوا کا اختلاف

موسم کا تغیروتبدل

قائِدِ حِزْب اِخْتِلاف

(سیاست) پارلیمنٹ یا اسمبلی میں مخالف پارٹی کا سربراہ، اپوزیشن لیڈر

دو عَینی اِخْتِلافِ مَنْظَر

(نفسیات) دونوں آنکھوں کے حیطۂ نظر کا باہمی اختلاف جسے باری باری ایک آنکھ بند کر کے محسوس کیا جا سکتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُڈّھوں نے جو کام سِکھایا دھوکا مول نَہ وامیں پایا کے معانیدیکھیے

بُڈّھوں نے جو کام سِکھایا دھوکا مول نَہ وامیں پایا

buDDho.n ne jo kaam sikhaayaa dhokaa mol na vaame.n paayaaबुड्ढों ने जो काम सिखाया धोका मोल न वामें पाया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُڈّھوں نے جو کام سِکھایا دھوکا مول نَہ وامیں پایا کے اردو معانی

  • سن رسیدہ اور تجربہ کار آدمیوں کی بتائی ہوئی بات پر عمل کرنے میں فائدہ ہی ہوتا ہے.

Urdu meaning of buDDho.n ne jo kaam sikhaayaa dhokaa mol na vaame.n paayaa

  • Roman
  • Urdu

  • san rsiida aur tajarbaakaar aadmiiyo.n kii bataa.ii hu.ii baat par amal karne me.n faaydaa hii hotaa hai

बुड्ढों ने जो काम सिखाया धोका मोल न वामें पाया के हिंदी अर्थ

  • सन रसीदा और तजरबाकार आदमीयों की बताई हुई बात पर अमल करने में फ़ायदा ही होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِخْتِلاف

(قول و فعل یا نظریات وغیرہ میں) نامواقفت، عدم تطابق، تضاد

اِخْتِلافی

منسوب بہ اختلاف، وہ امر جس میں دو نظریے یا قول ہوں، وہ بات جس میں ایک سے زیادہ اقوال اور آرا ہوں

اِخْتِلاف پَڑنا

باہم بحث وتکرار، مخالفت، جھگڑا یا عداوت ہونا.

شَبْکی اِخْتِلاف

دونوں آنکھوں کے پردۂ شبکیہ پر منعکس تصویروں کا مختلف ہونا

قانُونِ اِخْتِلاف

(نفسیات) وہ قانون جس کے تحت انسان اس وقت ذی شعور ہوتا ہے جب اس میں فرق یا اختلاف کا شعور پیدا ہوتا ہے.

حِزْبِ اِخْتِلاف

پارلیمنٹ یا اسمبلی میں حزب اقتدار کی مخالف جماعت، اپوزیشن پارٹی، حزب مخالف

نا قابِلِ اِخْتِلاف

जिससे मतभेद न किया जा सके, सहमति योग्य।।

آب و ہوا کا اختلاف

موسم کا تغیروتبدل

قائِدِ حِزْب اِخْتِلاف

(سیاست) پارلیمنٹ یا اسمبلی میں مخالف پارٹی کا سربراہ، اپوزیشن لیڈر

دو عَینی اِخْتِلافِ مَنْظَر

(نفسیات) دونوں آنکھوں کے حیطۂ نظر کا باہمی اختلاف جسے باری باری ایک آنکھ بند کر کے محسوس کیا جا سکتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُڈّھوں نے جو کام سِکھایا دھوکا مول نَہ وامیں پایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُڈّھوں نے جو کام سِکھایا دھوکا مول نَہ وامیں پایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone