تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُڈّھا مَرے یا جَوان ، اَپنے حَلوے مانڈے سے کام" کے متعقلہ نتائج

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اَصْغَرِ مَعْصُوم

innocent Asghar-allusion

شِرْکِ اَصْغَر

چھوٹا شرک .

کَلْبِ اَصْغَر

(ہیئت) ستاروں کے روشن مجموعے الجبّار کے قریب واقع دو ستاروں کا مجموعہ ، س کا سب سے روشن ستارہ شعریٰ شامی کہلاتا ہے اور یہ بھی کلبِ اکبر کے روشن ترین ستارے شعریٰ یا شعرائی یمانی کے نزدیک واقع ہے ، فارسی میں انہی دو ستاروں شعریٰ یمانی اور شعریٰ شامی کو دو خواہر یا برجِ جوزا کہتے ہیں.

عالَم اَصْغَر

تصوّف: جہان آب و گل، جہان مختصر، بہت چھوٹی دنیا، مراد: کائنات اور انسان اور انسانی جسم (اس حیثیت سے کہ اس کی ذات کائنات کا خلاصہ ہے

ماقِ اَصْغَر

بیرونی گوشۂ چشم ، دنبالہ ، بیرونی کویہ ، آنکھ کا باہر والا کویہ ، کنپٹی کی طرف کا کویہ .

حَدِّ اَصْغَر

(منطق) ہر قیاس میں تین حدیں ہوتی ہیں دو وہ جو نتیجے کا موضوع اور محمول ہوتی ہیں اور ایک وہ جس سے ان دونوں کوربط دیتے ہیں موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں موضوع نتیجہ کو حّدِ اصغر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُڈّھا مَرے یا جَوان ، اَپنے حَلوے مانڈے سے کام کے معانیدیکھیے

بُڈّھا مَرے یا جَوان ، اَپنے حَلوے مانڈے سے کام

buDDhaa mare yaa javaan , apne halve maa.nDe se kaamबुड्ढा मरे या जवान , अपने हल्वे माँडे से काम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُڈّھا مَرے یا جَوان ، اَپنے حَلوے مانڈے سے کام کے اردو معانی

  • اپنی غرض پوری کرنے کے سامنے کسی کی تکلیف کا خیال نہیں .

Urdu meaning of buDDhaa mare yaa javaan , apne halve maa.nDe se kaam

  • Roman
  • Urdu

  • apnii Garaz puurii karne ke saamne kisii kii takliif ka Khyaal nahii.n

बुड्ढा मरे या जवान , अपने हल्वे माँडे से काम के हिंदी अर्थ

  • अपनी ग़रज़ पूरी करने के सामने किसी की तकलीफ़ का ख़्याल नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَصْغَرْ

چھوٹا، سب سے چھوٹا، اکبر کی ضد

اَصْغَرِ مَعْصُوم

innocent Asghar-allusion

شِرْکِ اَصْغَر

چھوٹا شرک .

کَلْبِ اَصْغَر

(ہیئت) ستاروں کے روشن مجموعے الجبّار کے قریب واقع دو ستاروں کا مجموعہ ، س کا سب سے روشن ستارہ شعریٰ شامی کہلاتا ہے اور یہ بھی کلبِ اکبر کے روشن ترین ستارے شعریٰ یا شعرائی یمانی کے نزدیک واقع ہے ، فارسی میں انہی دو ستاروں شعریٰ یمانی اور شعریٰ شامی کو دو خواہر یا برجِ جوزا کہتے ہیں.

عالَم اَصْغَر

تصوّف: جہان آب و گل، جہان مختصر، بہت چھوٹی دنیا، مراد: کائنات اور انسان اور انسانی جسم (اس حیثیت سے کہ اس کی ذات کائنات کا خلاصہ ہے

ماقِ اَصْغَر

بیرونی گوشۂ چشم ، دنبالہ ، بیرونی کویہ ، آنکھ کا باہر والا کویہ ، کنپٹی کی طرف کا کویہ .

حَدِّ اَصْغَر

(منطق) ہر قیاس میں تین حدیں ہوتی ہیں دو وہ جو نتیجے کا موضوع اور محمول ہوتی ہیں اور ایک وہ جس سے ان دونوں کوربط دیتے ہیں موضوع اور محمول کے طریق سے ہر ایک مقدمے میں موضوع نتیجہ کو حّدِ اصغر کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُڈّھا مَرے یا جَوان ، اَپنے حَلوے مانڈے سے کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُڈّھا مَرے یا جَوان ، اَپنے حَلوے مانڈے سے کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone