تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِطْرِیق" کے متعقلہ نتائج

پین٘گُوِئِن

ایک نہ آڑنے والا بحری پرندہ جو قطب جنوبی کے قریب کے سرد سمندر اور برفیلے علاقے میں رہتا ہے اس کے بازو پنکھے دار ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ پانی کے نیچے تیر سکتا ہے، یہ خشکی پر انسان کی طرح پیروں پر کھڑا ہو کر چلتا ہے، پنگوین

اردو، انگلش اور ہندی میں بِطْرِیق کے معانیدیکھیے

بِطْرِیق

bitriiqबित्रीक़

اصل: عربی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بِطْرِیق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نصاریٰ کا مذہبی پشوا، پادری، کلیسائی

    مثال اس مقام پر عسیائی آباد تھے اور ایک بطریق بھی وہاں رہتا تھا

  • قطب جنوبی کا ایک بحری پرندہ جو اپنے پروں سے تیر سکتا ہے اڑ نہیں سکتا، پنگوئن

    مثال اب بھی بہت سے ایسے پرندے ہیں جو اڑ نہیں سکتے مشلا بطریق

  • رومیوں کا فوجی افسر جس کی ماتحتی میں دس ہزار سپاہی ہوتے تھے

    مثال ان کے جیوش کی تربیت۔۔۔۔ تربیت یہ ہے کہ بطریق دس ہزار فوج رئیس ہوتا ہے

  • اسم کیفیت: بطریقی

    مثال بطریق بعد انتخاب حکمران قسطنطنیہ کے حضور میں حاضر ہو کر ... اپنی بطریقی کی اسناد حاصل کرتا

Urdu meaning of bitriiq

  • Roman
  • Urdu

  • nasaara ka mazahbii pashvaa, paadarii, kiliisaa.ii
  • qutab-e-junuubii ka ek bahrii parindaa jo apne paro.n se tiir saktaa hai u.D nahii.n saktaa, pango.in
  • romiiyo.n ka faujii afsar jis kii maatahtii me.n das hazaar sipaahii hote the
  • ism-e-kaufiiytah bitar yukii

English meaning of bitriiq

Noun, Masculine

बित्रीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईसाई धर्म का धार्मिक गुरु, पादरी, किलीसाई

    उदाहरण उस मक़ाम (स्थान) पर ईसाई आबाद थे और एक बित्रीक़ भी वहाँ रहता था

  • दक्षिणी ध्रुव का एक समुद्री पक्षी जो अपने परों से तैर सकता है उड़ नहीं सकता, पेंगुइन

    उदाहरण अब भी बहुत से ऐसे परिंदे हैं जो उड़ नहीं सकते मसलन: (जैसे) बित्रीक़

  • संज्ञा: बित्रीक़ी

    उदाहरण बित्रीक़ बाद इंतिख़ाब (चुनाव-पश्चात) हुक्मरान-ए-क़ुस्तुन्तुनिया (क़ुस्तुन्तुनिया राज्य) के हुज़ूर (सभा) में हाज़िर हो कर... अपनी बित्रीक़ी की सनद (प्रमाण-पत्र) हासिल करता है

بِطْرِیق کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پین٘گُوِئِن

ایک نہ آڑنے والا بحری پرندہ جو قطب جنوبی کے قریب کے سرد سمندر اور برفیلے علاقے میں رہتا ہے اس کے بازو پنکھے دار ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ پانی کے نیچے تیر سکتا ہے، یہ خشکی پر انسان کی طرح پیروں پر کھڑا ہو کر چلتا ہے، پنگوین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِطْرِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِطْرِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone