تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیمار پُرْسی" کے متعقلہ نتائج

بُھربُھرا

خستہ، بکھر جانے والا، آسانی سے پھوٹ جانے والا

بُھربُھرا ہونا

رک : بھربھرانا (الف) .

بُھربُھراہَٹ

بھربھراپن، خستہ پن، (مجازاً) رقّت، (آواز کی) کپکپاہٹ

بُھربُھرانا

کسی قدر ورم ہونا، بھرانا

بُھربُھراٹ

(رک) بُھربُھراہٹ .

بُھربُھرا پَتّھر

روابیا، ریتلا پتھر، ایسا پتھر جس کے ذرّات کچّے ہوتے ہیں اور بناوٹ میں نقص رہنے کی وجہ سے باہم اچھی طرح پیوست نہیں ہوتے اس لیے یہ بہت جلد گرجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیمار پُرْسی کے معانیدیکھیے

بِیمار پُرْسی

biimaar-pursiiबीमार-पुर्सी

اصل: فارسی

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

بِیمار پُرْسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مریض کی عیادت، مریض کی حال چال لینے جانا، مریض کو دیکھنے جانا

شعر

Urdu meaning of biimaar-pursii

  • Roman
  • Urdu

  • mariiz kii iyaadat, mariiz kii haalachaal lene jaana, mariiz ko dekhne jaana

English meaning of biimaar-pursii

Noun, Feminine

  • enquiring after a sick person, visiting the sick

बीमार-पुर्सी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मरीज़ की इयादत, रोगी का हाल पूछना, रोगी को देखने जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھربُھرا

خستہ، بکھر جانے والا، آسانی سے پھوٹ جانے والا

بُھربُھرا ہونا

رک : بھربھرانا (الف) .

بُھربُھراہَٹ

بھربھراپن، خستہ پن، (مجازاً) رقّت، (آواز کی) کپکپاہٹ

بُھربُھرانا

کسی قدر ورم ہونا، بھرانا

بُھربُھراٹ

(رک) بُھربُھراہٹ .

بُھربُھرا پَتّھر

روابیا، ریتلا پتھر، ایسا پتھر جس کے ذرّات کچّے ہوتے ہیں اور بناوٹ میں نقص رہنے کی وجہ سے باہم اچھی طرح پیوست نہیں ہوتے اس لیے یہ بہت جلد گرجاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیمار پُرْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیمار پُرْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone