تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِگْڑا بیٹا، کھوٹا پَیسہ کَبھی نَہ کَبھی کام آ ہی جاتا ہے" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِگْڑا بیٹا، کھوٹا پَیسہ کَبھی نَہ کَبھی کام آ ہی جاتا ہے کے معانیدیکھیے

بِگْڑا بیٹا، کھوٹا پَیسہ کَبھی نَہ کَبھی کام آ ہی جاتا ہے

big.Daa beTaa, khoTaa paisa kabhii na kabhii kaam aa hii jaataa haiबिगड़ा बेटा, खोटा पैसा कभी न कभी काम आ ही जाता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بِگْڑا بیٹا، کھوٹا پَیسہ کَبھی نَہ کَبھی کام آ ہی جاتا ہے کے اردو معانی

  • اپنی چیز کیسی ہی خراب ہوکسی نہ کسی وقت ضرورت میں کام دے جاتی ہے

Urdu meaning of big.Daa beTaa, khoTaa paisa kabhii na kabhii kaam aa hii jaataa hai

  • Roman
  • Urdu

  • apnii chiiz kaisii hii Kharaab huuqsii na kisii vaqt zaruurat me.n ka de jaatii hai

बिगड़ा बेटा, खोटा पैसा कभी न कभी काम आ ही जाता है के हिंदी अर्थ

  • अपनी वस्तु कैसी ही ख़राब हो किसी न किसी समय ज़रूरत में काम दे जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِگْڑا بیٹا، کھوٹا پَیسہ کَبھی نَہ کَبھی کام آ ہی جاتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِگْڑا بیٹا، کھوٹا پَیسہ کَبھی نَہ کَبھی کام آ ہی جاتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone