تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوکا چاہے روٹی دال رَجا کَہے مَیں جوڑُوں مال" کے متعقلہ نتائج

تَیّاری

آمادگی، مستعدی

تَیّاری کا ہاتھ

(مصوری) تصویر کی تکمیل، صفائی اور اس کے اطراف آرائشی کام کی تَیاری، پرداز.

تَیّاری میں ہونا

all set to (do something)

تَیّاری بَنانا

(پہلوانی) گھٹی ہوئی یا چھوٹی ہوئی ورزش بڑھا کر ایک خاص حد تک لے جانا اور جسم کو اپنے موافق مقصود ایک خاص حد پر پہنچانا.

تَیّاری چَڑْھنا

مٹاپا چڑھنا، پھول جانا.

تَیّاری کی کَٹائی

(جنگلات) اس وقت کی کٹائی جب خاص درخت کی قدرتی پیدائش مشکل یا سست ہو یا زمین کی حالت تخم قبول کرنے اور اس کے مولکے پیدا کرنے کے لئیے ناموزوں ہو.

تَیّاری کی بَیٹَک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَیّاری کی بَیٹَھک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَیّاری کا رَنْگ رَوغَن

وہ وارنش یا رنْگ جو گاڑی وغیرہ کے ہر طرح درست ہوجانے پر چمک دمک کے واسطے دیتے ہیں

زَمِین کی تَیّاری

(کاشت کاری) زمیں کو بیج ڈالنے کے لئے ہموار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوکا چاہے روٹی دال رَجا کَہے مَیں جوڑُوں مال کے معانیدیکھیے

بُھوکا چاہے روٹی دال رَجا کَہے مَیں جوڑُوں مال

bhuukaa chaahe roTii daal rajaa kahe mai.n jo.Duu.n maalभूका चाहे रोटी दाल रजा कहे मैं जोड़ूँ माल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بُھوکا چاہے روٹی دال رَجا کَہے مَیں جوڑُوں مال کے اردو معانی

  • بھوکا آدمی دال روٹی پر گزارہ کرتا ہے امیر مال و دولت جمع کرنا چاہتا ہے

Urdu meaning of bhuukaa chaahe roTii daal rajaa kahe mai.n jo.Duu.n maal

  • Roman
  • Urdu

  • bhuuka aadamii daal roTii par guzaaraa kartaa hai amiir maal-o-daulat jamaa karnaa chaahtaa hai

भूका चाहे रोटी दाल रजा कहे मैं जोड़ूँ माल के हिंदी अर्थ

  • भूखा आदमी दाल रोटी पर जीवन व्यतीत करता है अमीर धन एवं दौलत ईकट्ठा करना चाहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَیّاری

آمادگی، مستعدی

تَیّاری کا ہاتھ

(مصوری) تصویر کی تکمیل، صفائی اور اس کے اطراف آرائشی کام کی تَیاری، پرداز.

تَیّاری میں ہونا

all set to (do something)

تَیّاری بَنانا

(پہلوانی) گھٹی ہوئی یا چھوٹی ہوئی ورزش بڑھا کر ایک خاص حد تک لے جانا اور جسم کو اپنے موافق مقصود ایک خاص حد پر پہنچانا.

تَیّاری چَڑْھنا

مٹاپا چڑھنا، پھول جانا.

تَیّاری کی کَٹائی

(جنگلات) اس وقت کی کٹائی جب خاص درخت کی قدرتی پیدائش مشکل یا سست ہو یا زمین کی حالت تخم قبول کرنے اور اس کے مولکے پیدا کرنے کے لئیے ناموزوں ہو.

تَیّاری کی بَیٹَک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَیّاری کی بَیٹَھک

(پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو.

تَیّاری کا رَنْگ رَوغَن

وہ وارنش یا رنْگ جو گاڑی وغیرہ کے ہر طرح درست ہوجانے پر چمک دمک کے واسطے دیتے ہیں

زَمِین کی تَیّاری

(کاشت کاری) زمیں کو بیج ڈالنے کے لئے ہموار کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوکا چاہے روٹی دال رَجا کَہے مَیں جوڑُوں مال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوکا چاہے روٹی دال رَجا کَہے مَیں جوڑُوں مال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone