تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھوندُو بھاؤ نَہ جانے، پیٹ بَھرَن سے کام" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بھوندُو بھاؤ نَہ جانے، پیٹ بَھرَن سے کام کے معانیدیکھیے

بھوندُو بھاؤ نَہ جانے، پیٹ بَھرَن سے کام

bho.nduu bhaav na jaane, peT bharan se kaamभोंदू भाव न जाने, पेट भरन से काम

نیز : بھون٘دُو بھاؤ نَہ جانے پیٹ بَھرنے سے کام

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بھوندُو بھاؤ نَہ جانے، پیٹ بَھرَن سے کام کے اردو معانی

  • بیوقوفوں کو صرف روٹی کھا لینے سے کام ہوتا ہے
  • بیوقوف کو کھانے کو مل جائے تو اور کسی با ت کی پروا نہیں ہوتی
  • بیوقوف شخص کو کسی چیز کا ذائقہ نہیں آتا اسے تو پیٹ بھرنے سے کام ہوتا ہے

Urdu meaning of bho.nduu bhaav na jaane, peT bharan se kaam

  • Roman
  • Urdu

  • bevquufo.n ko sirf roTii kha lene se kaam hotaa hai
  • bevaquuf ko khaane ko mil jaaye to aur kisii baat kii parva nahii.n hotii
  • bevaquuf shaKhs ko kisii chiiz ka zaayqaa nahii.n aataa use to peT bharne se kaam hotaa hai

English meaning of bho.nduu bhaav na jaane, peT bharan se kaam

  • a fool is interested only in food

भोंदू भाव न जाने, पेट भरन से काम के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख को केवल रोटी खा लेने से काम होता है
  • मूर्ख व्यक्ति को खाने को मिल जाए तो और किसी चीज़ की परवाह नहीं होती
  • मूर्ख आदमी को किसी चीज़ का स्वाद नहीं आता उसे तो पेट भरने से काम होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھوندُو بھاؤ نَہ جانے، پیٹ بَھرَن سے کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھوندُو بھاؤ نَہ جانے، پیٹ بَھرَن سے کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone