تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈائن کھائے تو منہ لال نہ کھائے تو منہ لال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈائن کھائے تو منہ لال نہ کھائے تو منہ لال کے معانیدیکھیے
ڈائن کھائے تو منہ لال نہ کھائے تو منہ لال
Daa.in khaa.e to mu.nh laal na khaa.e to mu.nh laal•डाइन खाए तो मुँह लाल न खाए तो मुँह लाल
نیز - ڈایَن کھائے تو منہ لال نہ کھائے تو منہ لال, بھیڑْیا کھائے تو نَہ کھائے تو مُن٘ھ لال
ضرب المثل
ڈائن کھائے تو منہ لال نہ کھائے تو منہ لال کے اردو معانی
- ڈائن کے منہ سے خون تو لگا ہی رہتا ہے اور اس کے چہرے سے وحشیانہ پن ٹپکتا ہی رہتا ہے
- بدنام آدمی کوئی بُرا کام کرے یا نہ کرے ہر حال میں بدنام رہتا ہے
- الزام ہمیشہ بد نام کے سر آتا ہے چاہے وہ عیب کرے یا نہ کرے
डाइन खाए तो मुँह लाल न खाए तो मुँह लाल के हिंदी अर्थ
- डायन के मुँह से ख़ून तो लगा ही रहता है अथवा उसके चेहरे से भयानकता तो टपकती ही रहती है
- कुख्यात आदमी कोई बुरा काम करे या न करे हर हाल में कुख्यात रहता है
- लाँछन सदैव कुख्यात के सर लगता है चाहे वो ऐब करे या न करे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈائن کھائے تو منہ لال نہ کھائے تو منہ لال)
ڈائن کھائے تو منہ لال نہ کھائے تو منہ لال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔