تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھری جَوانی مانجھا ڈِھیلا" کے متعقلہ نتائج

عَلّامَہ

بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، بہت جاننے والا، بڑا عالم، بہت دانا

عَلّامَۂ وَقْت

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ دَہْر

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ زَماں

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ عَصْر

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ روزْگار

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

علامہ اقبالؔ

allusion to the great poet Allama Iqbal

اُسْتاد و عَلّامَہ

masters and knowers

عَلاّمی

بڑا عالم، بہت جاننے والا، علامہ (بطور طنز مستعمل)

ہیڈ مُعَلِّمَہ

رک : ہیڈ مسٹریس ؛ صدر مدرسہ ، ناظمہ ۔

لَلاما

ایک جانور جو اونٹ سے کسی قدر مشابہ ہوتا ہے مگر اس کے کوہان نہیں ہوتا اور قد میں اونٹ سے چھوٹا ہوتا ہے، شترگوسفند

لالْما

سُرخی، لالی، شفق

مُتَعَلِّمہ

تعلیم حاصل کرنے والی، طالبہ

مُعَلِّمَہ

تعلیم دینے والی عورت، پڑھانے والی یا تربیت دینے والی عورت، استانی

llama

چھوٹے قد کا اونٹ سا جانور

مُتَعَلِّمی

متعلم ہونے کی حالت، طالب علمی

مُعَلِّمی

بچوں کے پڑھانے کا پیشہ، معلم ہونا، تعلیم دینے کا کام، پڑھانے کا پیشہ، مدرسی، استادی

لَل مُوئی

لال مُنھ والی ؛ مراد : انگریز عورت (بطور حقارت) معاف کیجیے گا .

لا عِلْمی

جہالت، بے خبری، ناواقفیت، علم نہ ہونا، آشنائی نہ ہونا، معلوم نہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھری جَوانی مانجھا ڈِھیلا کے معانیدیکھیے

بھری جَوانی مانجھا ڈِھیلا

bharii javaanii maa.njhaa Dhiilaaभरी जवानी माँझा ढीला

نیز : جَوانی مانجھا ڈِھیلا, نَئِی جَوانی اور مانْجھا ڈِھیلا, نَئی جَوانی مانْجھا ڈِھیلا, اٹھتی جَوانی مانجھا ڈِھیلا, یہ جَوانی مانجھا ڈِھیلا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بھری جَوانی مانجھا ڈِھیلا کے اردو معانی

  • جوان ہونے کے باوجود کم ہمت اور سست ہونا
  • کمزور یا کاہل کو غیرت دلانے کے لئے کہتے ہیں
  • عین جوانی میں اتنی سستی، عین شباب کی حالت میں بڈھوں کی سی سستی اور کاہلی
  • اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جوخلاف مقتضائے سِن کے کمزوری اور پست ہمتی ظاہر کرے

    مثال شہ دینے والے چٹکیوں میں اڑائیں گے کہیں گے نئی جوانی مانجھا ڈھیلا ، کیا گولا لگا ہے۔(۱۸۹۰ ، بوستان خیال ، ۶ : ۳۲۶)۔ وگرنہ سنو گے یہ غیروں کے طعنےجوانی نئی اور مانجھا ہے ڈھیلا۔(۱۹۴۰ ، تحفہء احسن ، ۴۶) ۔

Urdu meaning of bharii javaanii maa.njhaa Dhiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • javaan hone ke baavjuud kam himmat aur sust honaa
  • kamzor ya kaahil ko Gairat dilaane ke li.e kahte hai.n
  • a.in javaanii me.n itnii sastii, a.in shabaab kii haalat me.n buDDho.n kii sii sastii aur kaahilii
  • is shaKhs kii nisbat kahte hai.n jo Khilaaf muqatzaa.e san ke kamzorii aur pasthimmtii zaahir kare

English meaning of bharii javaanii maa.njhaa Dhiilaa

  • said of a person who is sluggish or lazy in youth

भरी जवानी माँझा ढीला के हिंदी अर्थ

  • जवान होने के बा-वजूद कम हिम्मत और सुस्त होना
  • कमज़ोर अथवा आलसी व्यक्ति को लज्जित करने के लिए कहते हैं
  • बिल्कुल जवानी में इतनी सुस्ती, बिल्कुल जवानी की हालत में बुड्ढों की सी सुस्ती और आलस
  • ऐसे व्यक्ति के लिए कहा जाता है जो युवावस्था में सुस्त या आलसी हो

    विशेष माँझा काँठी= शरीर के रंग एवं रेशे।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَلّامَہ

بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، بہت جاننے والا، بڑا عالم، بہت دانا

عَلّامَۂ وَقْت

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ دَہْر

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ زَماں

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ عَصْر

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

عَلّامَۂ روزْگار

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

علامہ اقبالؔ

allusion to the great poet Allama Iqbal

اُسْتاد و عَلّامَہ

masters and knowers

عَلاّمی

بڑا عالم، بہت جاننے والا، علامہ (بطور طنز مستعمل)

ہیڈ مُعَلِّمَہ

رک : ہیڈ مسٹریس ؛ صدر مدرسہ ، ناظمہ ۔

لَلاما

ایک جانور جو اونٹ سے کسی قدر مشابہ ہوتا ہے مگر اس کے کوہان نہیں ہوتا اور قد میں اونٹ سے چھوٹا ہوتا ہے، شترگوسفند

لالْما

سُرخی، لالی، شفق

مُتَعَلِّمہ

تعلیم حاصل کرنے والی، طالبہ

مُعَلِّمَہ

تعلیم دینے والی عورت، پڑھانے والی یا تربیت دینے والی عورت، استانی

llama

چھوٹے قد کا اونٹ سا جانور

مُتَعَلِّمی

متعلم ہونے کی حالت، طالب علمی

مُعَلِّمی

بچوں کے پڑھانے کا پیشہ، معلم ہونا، تعلیم دینے کا کام، پڑھانے کا پیشہ، مدرسی، استادی

لَل مُوئی

لال مُنھ والی ؛ مراد : انگریز عورت (بطور حقارت) معاف کیجیے گا .

لا عِلْمی

جہالت، بے خبری، ناواقفیت، علم نہ ہونا، آشنائی نہ ہونا، معلوم نہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھری جَوانی مانجھا ڈِھیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھری جَوانی مانجھا ڈِھیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone