تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرا" کے متعقلہ نتائج

pur

خراخراہٹ

پُر

(ف‏‏، خالی کا مقابل‏، بہت) صفت: بہت‏، لبریز‏، کامل اردو میں گوڑ کی آواز کو کہتے ہیں۔ بعض شعرائے لکھنؤ دم کے پہلو سے بچنے کے لئے ابتدائے کلام میں ان الفاظ کے استمعال سے پرہیز کرتے ہیں، جن کی ابتداء میں پُر ہوتا ہے

پُور

بیٹا .

purr

خراخراہٹ

par

مِعْیار

پُرانے

پرانا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل).

پرانی

پُرانا کی تانیث، استعمال شدہ، بوسیدہ، فرسودہ

پُرانا

نیا کا نیض، قدیم، دیرینہ، اگلے وقتوں کا

poor

بے چارَہ

پر داغ

زخم سے بھرا ہوا، زخمی، چوٹ لگا ہوا

pud

بچے کا ہاتھ

پُر آب

آبدار، پانی سے بھرا ہوا

پَوْد

بیج سے پیدا کیے ہوئے چھوٹے پودے جو ایک جگہ سے نکال کر دوسری جگہ لگائے جاتے ہیں، بوٹا، پنیری

پُر جاہ

مرتبہ سے بھرا ہوا، بہت عالی مرتبہ

pod

پَھلی

پُر دَغا

دغا باز، دھوکے باز، فریبی

پُود

بانا، جس کو تانے میں ڈال کر کپڑا بنتے ہیں (اکثر تار کے ساتھ مستعمل مثلاً تار و پود)

پُر لاف

شیخی باز، شیخی بھگارنے والا .

پُر گوئی

بیحد باتیں، بکواس، زیادہ گوئی

پُر نَوا

لے سے بھرا ہوا، بہت اچھا گانے والا.

پُر مَزا

لذیذ ،مزے دار ، مزے کا .

پُر فَضا

وسیع، کشادہ، بارونق

پُر کِیں

بد اندیش

پُر ضِیا

روشن ، پر نور ، منور.

پُر غِنا

لے سے بھرا ہو ؛ بہت اچھا گانے والا

پُر بار

پھلوں سے لدا ہوا (درخت)، وہ جس پر بوجھ لدا ہوا ہو، بوجھل، گرانبار، حاملہ

پُر تاب

روشنی، چمک اور نور سے بھرا ہوا

پُر دِلی

بہادری، جرات، دلاوری، دلیری، شجاعت

پُر مَزاح

ठठोलिया, विनोदी, हँसी की बात।

پور پور

جوڑ جوڑ، بند بند

پُر جَفا

ظالم، ستم گر (مجازاً) معشوق

پُر قُوَّت

طاقت سے بھرا ہوا ، طاقت ور .

پُر دیوتا

وہ دیوتا جو شہر (بستی) کا محافظ ہے

پُر مَذاق

دل لگی سے بھرا ہوا، پُر مزاج، ہنسانے والا

پُر آتِش

آگ سے بھرا، گرم

پُر آشوب

خطرنک اور فتنے فساد سے بھرا ہوا، جہاں امن مفقود ہو (زمانہ، جگہ وغیرہ)

پُر خار

دشوار گزار

پُر مُراد

مراد سے بھرا ہوا ، آرزو کے مطابق .

پُر آرزُو

مشتاق، خواہش مند، جو خواہشات سے بھرپور ہو

پُر گُناہ

sinful

پُر نَوِیس

زیادہ لکھنے والا، زود نویس.

پُر خواب

خواب آلودہ ، جس میں نیند جھلک رہی ہو.

پُر اُمِّید

امیدوں سے بھرا ہوا، جسے کامیابی کی توقع ہو

پُر ظاہِر

بالکل ظاہر ، واضح .

پر فشاں

افشاں سے بھرا ہوا

پُر سایہَ

سایہ دار.

پُر اَلْوان

رنگا رنگ ، قسم قسم کا.

پُر سالَہ

بوڑھا ، عمر رسیدہ،معمر

پُر غُبار

گردو غبار سے اٹا ہوا ، (مجازاََ) تکالیف و مصائب سے بھرا.

پُر آبْلَہ

چھالوں سے بھرا ہوا، جس میں بہت چھالے پڑے ہوں

پُر یَقِین

پر اعتماد، یقین اور بھروسہ والا

پُر نُور

صاحبِ کمال، روشن رائے، اہلِ بصیرت (عموماً حضورؐ کے ساتھ (خطابیہ)

پُر حِیلَہ

बहानःबाज़, बहाना करनेवाला, छली।

پُر کِینَہ

بد اندیش

پُر غَمِیں

رک: پُر غم .

پُر آوازَہ

دھوم اور شہرت سے بھرا ہوا ، مشہور ، شہرت یافتہ.

پُر خُوں

خون سے بھرا ہوا ؛ خون آلودہ

پُر اَندام

بھرا ہوا جسم رکھنے والا، موٹا تازہ، فربہ

پُر شُعُور

عقلمند، ہوشیار، تمیزدار

پُر رُعْب

جس میں شان ودبدبہ پایا جائے، مرعوب کر دینے والا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرا کے معانیدیکھیے

بَھرا

bharaaभरा

وزن : 12

Roman

بَھرا کے اردو معانی

صفت

  • پُر ، لبریز ، بھرا ہوا.
  • پر گوشت ، گول گول ، گداز (عموماً تکرار کے ساتھ).
  • غضبناک ؛ پر غیظ ؛ کشیدہ خاطر .
  • آباد (بالعموم گھر کے ساتھ).
  • سارا ، کل ، پورا.
  • بھرپور ، نقطۂ عروج پر پہنچ جانے والا ، ٹھیک ، عین.
  • موجود ، جمع ، اکھٹا .

شعر

Urdu meaning of bharaa

Roman

  • par, labrez, bhara hu.a
  • par gosht, gol gol, gudaaz (umuuman takraar ke saath)
  • Gazabnaak ; par Gaiz ; kashiidaaKhaatir
  • aabaad (bila.umuum ghar ke saath)
  • saaraa, kal, puura
  • bharpuur, nuqta-e-uruuj par pahunch jaane vaala, Thiik, a.in
  • maujuud, jamaa, akhTaa

English meaning of bharaa

Adjective

  • full

भरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पूर्ण, भरपूर,लबरेज़, भरा हुआ,सारा, कुल, पूरा,ओत-प्रोत
  • आबाद (आमतौर पर घर के साथ),संपन्न
  • शिखर पर पहुंच जाने वाला, ठीक, ऐन
  • मौजूद, जमा

بَھرا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

pur

خراخراہٹ

پُر

(ف‏‏، خالی کا مقابل‏، بہت) صفت: بہت‏، لبریز‏، کامل اردو میں گوڑ کی آواز کو کہتے ہیں۔ بعض شعرائے لکھنؤ دم کے پہلو سے بچنے کے لئے ابتدائے کلام میں ان الفاظ کے استمعال سے پرہیز کرتے ہیں، جن کی ابتداء میں پُر ہوتا ہے

پُور

بیٹا .

purr

خراخراہٹ

par

مِعْیار

پُرانے

پرانا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل).

پرانی

پُرانا کی تانیث، استعمال شدہ، بوسیدہ، فرسودہ

پُرانا

نیا کا نیض، قدیم، دیرینہ، اگلے وقتوں کا

poor

بے چارَہ

پر داغ

زخم سے بھرا ہوا، زخمی، چوٹ لگا ہوا

pud

بچے کا ہاتھ

پُر آب

آبدار، پانی سے بھرا ہوا

پَوْد

بیج سے پیدا کیے ہوئے چھوٹے پودے جو ایک جگہ سے نکال کر دوسری جگہ لگائے جاتے ہیں، بوٹا، پنیری

پُر جاہ

مرتبہ سے بھرا ہوا، بہت عالی مرتبہ

pod

پَھلی

پُر دَغا

دغا باز، دھوکے باز، فریبی

پُود

بانا، جس کو تانے میں ڈال کر کپڑا بنتے ہیں (اکثر تار کے ساتھ مستعمل مثلاً تار و پود)

پُر لاف

شیخی باز، شیخی بھگارنے والا .

پُر گوئی

بیحد باتیں، بکواس، زیادہ گوئی

پُر نَوا

لے سے بھرا ہوا، بہت اچھا گانے والا.

پُر مَزا

لذیذ ،مزے دار ، مزے کا .

پُر فَضا

وسیع، کشادہ، بارونق

پُر کِیں

بد اندیش

پُر ضِیا

روشن ، پر نور ، منور.

پُر غِنا

لے سے بھرا ہو ؛ بہت اچھا گانے والا

پُر بار

پھلوں سے لدا ہوا (درخت)، وہ جس پر بوجھ لدا ہوا ہو، بوجھل، گرانبار، حاملہ

پُر تاب

روشنی، چمک اور نور سے بھرا ہوا

پُر دِلی

بہادری، جرات، دلاوری، دلیری، شجاعت

پُر مَزاح

ठठोलिया, विनोदी, हँसी की बात।

پور پور

جوڑ جوڑ، بند بند

پُر جَفا

ظالم، ستم گر (مجازاً) معشوق

پُر قُوَّت

طاقت سے بھرا ہوا ، طاقت ور .

پُر دیوتا

وہ دیوتا جو شہر (بستی) کا محافظ ہے

پُر مَذاق

دل لگی سے بھرا ہوا، پُر مزاج، ہنسانے والا

پُر آتِش

آگ سے بھرا، گرم

پُر آشوب

خطرنک اور فتنے فساد سے بھرا ہوا، جہاں امن مفقود ہو (زمانہ، جگہ وغیرہ)

پُر خار

دشوار گزار

پُر مُراد

مراد سے بھرا ہوا ، آرزو کے مطابق .

پُر آرزُو

مشتاق، خواہش مند، جو خواہشات سے بھرپور ہو

پُر گُناہ

sinful

پُر نَوِیس

زیادہ لکھنے والا، زود نویس.

پُر خواب

خواب آلودہ ، جس میں نیند جھلک رہی ہو.

پُر اُمِّید

امیدوں سے بھرا ہوا، جسے کامیابی کی توقع ہو

پُر ظاہِر

بالکل ظاہر ، واضح .

پر فشاں

افشاں سے بھرا ہوا

پُر سایہَ

سایہ دار.

پُر اَلْوان

رنگا رنگ ، قسم قسم کا.

پُر سالَہ

بوڑھا ، عمر رسیدہ،معمر

پُر غُبار

گردو غبار سے اٹا ہوا ، (مجازاََ) تکالیف و مصائب سے بھرا.

پُر آبْلَہ

چھالوں سے بھرا ہوا، جس میں بہت چھالے پڑے ہوں

پُر یَقِین

پر اعتماد، یقین اور بھروسہ والا

پُر نُور

صاحبِ کمال، روشن رائے، اہلِ بصیرت (عموماً حضورؐ کے ساتھ (خطابیہ)

پُر حِیلَہ

बहानःबाज़, बहाना करनेवाला, छली।

پُر کِینَہ

بد اندیش

پُر غَمِیں

رک: پُر غم .

پُر آوازَہ

دھوم اور شہرت سے بھرا ہوا ، مشہور ، شہرت یافتہ.

پُر خُوں

خون سے بھرا ہوا ؛ خون آلودہ

پُر اَندام

بھرا ہوا جسم رکھنے والا، موٹا تازہ، فربہ

پُر شُعُور

عقلمند، ہوشیار، تمیزدار

پُر رُعْب

جس میں شان ودبدبہ پایا جائے، مرعوب کر دینے والا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone