تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھڑْکِیلا" کے متعقلہ نتائج

مَسْتُور

چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، خفیہ

مَسْتُورَہ

پوشیدہ کردہ، چھپا ہوا

مَسْتُور ہونا

پوشیدہ ہونا ، خفا میں ہونا ، چھپا ہونا ، راز میں رہنا ۔

مَسْتُوری

(حیوانیات) ظاہری مشابہت کا ، مشابہتی ۔

مَسْتُورات

پردہ نشین عورتیں، پردے والی بیویاں، مخدرات، عورتیں، خواتین

مَسْتُورِیَتی

(حیوانیات) مستوریت (رک) سے منسوب ، مستوریت کا ، ظاہری کلی مشابہت کا ، مستوری ۔

مَسْتُور کَرنا

چھپا دینا ، مخفی کر دینا ، خفا میں ڈال دینا ۔

مَسْتُورِیَّت

مستور (رک) ہونا ؛ (حیوانیات) ظاہری کلی مشابہت (دو جانوروں میں)

مَسْتُور دَرَخْت

(جنگلات) وہ درخت جس کی بالیدگی زمین میں بہت زیادہ نیچے ہونے کی وجہ سے عملاً رک گئی ہو

مَسْتُورُ الْحال

جس کا حال پوشیدہ ہو

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

شَہادَتِ مَسْتُور

چھپی ہوئی شہادت یعنی جس میں قاتل معلوم نہ ہو .

خَطِ مَسْتُور

رازداری کے لیے خاص اشیاء کے اپنی سے لِکھی ہوئی تحریر جو خُشک ہو کر کاغذ سے غائب ہو جائے اور کاغذ کو گرم یا پانی سے تر کیے بغیر نہ دِکھائی دے. آبِ پیاز ، آب سجی، آبِ لیموں ، آب نارنج یا دودھ میں قدرے نوسادر مِلا کر لِکھنے سے صُورت مذکور الصدر پیدا ہوتی ہے، خطِ طلسم.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھڑْکِیلا کے معانیدیکھیے

بَھڑْکِیلا

bha.Dkiilaभड़कीला

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بَھڑْکِیلا کے اردو معانی

صفت

  • متلون مزاج، لگاوٹی، چنچل، بے چین، شوخ، وحشی (گھوڑا وغیرہ)‏، سیلانی، چھبیلا
  • الگ تھلگ، نظروں سے بچا ہو ا، شرمیلا
  • بھڑکنے والا
  • زرق برق، چمک دار، رک: بھڑک دار

Urdu meaning of bha.Dkiila

  • Roman
  • Urdu

  • mutalavvin mizaaj, lagaavTii, chanchal, bechain, shoKh, vahshii (gho.Daa vaGaira), sailaanii, chhabiilaa
  • alag thalag, nazro.n se bachaa hu.a, sharmiila
  • bha.Dakne vaala
  • zaraq-baraq, chamakdaar, rukah bha.Dakdaar

English meaning of bha.Dkiila

Adjective

भड़कीला के हिंदी अर्थ

विशेषण

بَھڑْکِیلا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسْتُور

چھپا ہوا، پوشیدہ، مخفی، خفیہ

مَسْتُورَہ

پوشیدہ کردہ، چھپا ہوا

مَسْتُور ہونا

پوشیدہ ہونا ، خفا میں ہونا ، چھپا ہونا ، راز میں رہنا ۔

مَسْتُوری

(حیوانیات) ظاہری مشابہت کا ، مشابہتی ۔

مَسْتُورات

پردہ نشین عورتیں، پردے والی بیویاں، مخدرات، عورتیں، خواتین

مَسْتُورِیَتی

(حیوانیات) مستوریت (رک) سے منسوب ، مستوریت کا ، ظاہری کلی مشابہت کا ، مستوری ۔

مَسْتُور کَرنا

چھپا دینا ، مخفی کر دینا ، خفا میں ڈال دینا ۔

مَسْتُورِیَّت

مستور (رک) ہونا ؛ (حیوانیات) ظاہری کلی مشابہت (دو جانوروں میں)

مَسْتُور دَرَخْت

(جنگلات) وہ درخت جس کی بالیدگی زمین میں بہت زیادہ نیچے ہونے کی وجہ سے عملاً رک گئی ہو

مَسْتُورُ الْحال

جس کا حال پوشیدہ ہو

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

شَہادَتِ مَسْتُور

چھپی ہوئی شہادت یعنی جس میں قاتل معلوم نہ ہو .

خَطِ مَسْتُور

رازداری کے لیے خاص اشیاء کے اپنی سے لِکھی ہوئی تحریر جو خُشک ہو کر کاغذ سے غائب ہو جائے اور کاغذ کو گرم یا پانی سے تر کیے بغیر نہ دِکھائی دے. آبِ پیاز ، آب سجی، آبِ لیموں ، آب نارنج یا دودھ میں قدرے نوسادر مِلا کر لِکھنے سے صُورت مذکور الصدر پیدا ہوتی ہے، خطِ طلسم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھڑْکِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھڑْکِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone