تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاٹ" کے متعقلہ نتائج

بھاٹ

راجاؤں اور امیروں کی مدح سرائی کرنے والا شاعر، درباری شاعر

بھاٹی

ندی، نالہ، دھون٘کن، سندربن

بھاٹِیا

ہندوؤں کی ایک ذات .

بھاٹا

پتھر، سن٘گ

بھاٹَن

بھاٹ (۱) قوم کی عورت ، بھاٹ کی جورو .

بھاٹ کیسی کَبت ہے

زبانی تعریف ہے دل میں کچھ نہیں

بھانٹ

ایک درخت جس کا قد تقریباً بارہ فٹ ڈالیاں پتے لمبے کٹواں کناروں والے لال بندکی دارسفید پھول، چپٹا گول کالا پھل بطور دوا مستعمل

بِرْم بھاٹ

بھاٹوں کا ایک کٹم

بھانٹا

بین٘گن، بھاٹا

بھانٹَل

سدا گلاب کا نام

بُھولا بھاٹ دِیوالی گائے

بے موقع کام کرنے پر بولتے ہیں

کَبِت بھاٹ کی کھیتی جاٹ کی

ہر شخص اپنا خاندانی پیشہ یا کام ہی اچھی طرح کر سکتا ہے.

بامَن مَنْتَری بھاٹ خَواص اِس راجا کا ہووے ناس

لالچی وزیر اور خوشامدی مشیر حکومت کے زوال کا باعث ہوتے ہیں

گِیت سوہے بھاٹ کو اور کھیتی سوہے جاٹ کو

کوِتا یعنی شاعری یا گیت بھاٹ پر بھلی لگتی ہے اور کھیتی جاٹ پر

گِیت سوہے بھاٹ نے اور کھیتی سوہے جاٹ نے

کوِتا یعنی شاعری یا گیت بھاٹ پر بھلی لگتی ہے اور کھیتی جاٹ پر

کَوِت سوہے بھاٹ نے، اور کھیتی سوہے جاٹ نے

کوِتا یعنی شاعری یا گیت بھاٹ پر بھلی لگتی ہے اور کھیتی جاٹ پر

نِربھاگی نے کھولی ہاٹ لے گَئے چور بَھرَت اور بھاٹ

بدقسمت کے سارے کام اوندھے ہوتے ہیں

گھر بھاڑے بھاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا کاڑھے کائیں لاج

ہر چیز کا کرایہ لیتے ہیں اور رقم پر سود پھر بھی دوالا نکالتے ہیں یعنی ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کا بہانہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاٹ کے معانیدیکھیے

بھاٹ

bhaaTभाट

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بھاٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • راجاؤں اور امیروں کی مدح سرائی کرنے والا شاعر، درباری شاعر
  • وہ زمین جو ندی کے دو کناروں کے بیچ میں ہو، بہاؤ کی وہ مٹی جو ندی کے چڑھاؤ اترنے پر یا کچھار میں جمتی ہے، ندی کا کنارہ، ندی کا بہاؤ، وہ سمت جدھر کو ندی بہ کر بڑے جل تھل میں گرتی ہے
  • مدح سرا، ستائش گر
  • چاپلوس، خوشامدی
  • ایک خاص ذات کا فرد جس کے لوگ کسی زمانے میں راجاؤں، امیروں اور رئیسوں کے نسب نامے یاد رکھتے تھے اور تقریبات میں مدح و ثنا کے ساتھ زبانی سنایا کرتے تھے، خاندانی مداح
  • پیغام رسانی اور بلاوا دینے کی خدمت انجام دینے والا آدمی، نائی
  • بھاڑا، کرایہ
  • انار، چڑھاؤ کی ضد

شعر

Urdu meaning of bhaaT

  • Roman
  • Urdu

  • raajaa.o.n aur amiiro.n kii madhasraa.ii karne vaala shaayar, darbaarii shaayar
  • vo zamiin jo nadii ke do kinaaro.n ke biich me.n ho, bahaa.o kii vo miTTii jo nadii ke cha.Dhaa.o utarne par ya kachhaar me.n jamtii hai, nadii ka kinaaraa, nadii ka bahaa.o, vo simt jidhar ko nadii bah kar ba.De jal thal me.n girtii hai
  • madhasraa, sataa.ish gar
  • chaapluus, Khushaamdii
  • ek Khaas zaat ka fard jis ke log kisii zamaane me.n raajaa.on, amiiro.n aur ra.iiso.n ke nasab naame yaad rakhte the aur taqriibaat me.n madah-o-sanaa ke saath zabaanii sunaayaa karte the, Khaandaanii maddaah
  • paiGaamarsaanii aur bulaavaa dene kii Khidmat anjaam dene vaala aadamii, naa.ii
  • bhaa.Daa, kiraaya
  • anaar, cha.Dhaa.o kii zid

English meaning of bhaaT

Noun, Masculine

  • eulogist
  • flatterer
  • name of a particular mixed caste of hereditary panegyrists
  • bard, minstrel
  • river basin
  • bard, minstrel, panegyrist, genealogist or family bard

भाट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजाओं के यश का वर्णन करनेवाला कवि। चरण। बंदी। ३. एक जाति जिसके लोग राजाओं का यश-गान करते थे, और अब कुलों, परिवारों आदि की वंशावलियाँ याद रखते और उनकी कीर्ति का वर्णन करते हैं। ३. राजदूत। ४. खुशामद करनेवाला पुरुष। खुशामदी पुरुष। खुशामदी। ५. दे० ' भाटक। पुं० माठ।
  • राजाओं का यशो गान करने वाला व्यक्ति; चारण; बंदी
  • चापलूस; ख़ुशामदी; ख़ुशामद करने वाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھاٹ

راجاؤں اور امیروں کی مدح سرائی کرنے والا شاعر، درباری شاعر

بھاٹی

ندی، نالہ، دھون٘کن، سندربن

بھاٹِیا

ہندوؤں کی ایک ذات .

بھاٹا

پتھر، سن٘گ

بھاٹَن

بھاٹ (۱) قوم کی عورت ، بھاٹ کی جورو .

بھاٹ کیسی کَبت ہے

زبانی تعریف ہے دل میں کچھ نہیں

بھانٹ

ایک درخت جس کا قد تقریباً بارہ فٹ ڈالیاں پتے لمبے کٹواں کناروں والے لال بندکی دارسفید پھول، چپٹا گول کالا پھل بطور دوا مستعمل

بِرْم بھاٹ

بھاٹوں کا ایک کٹم

بھانٹا

بین٘گن، بھاٹا

بھانٹَل

سدا گلاب کا نام

بُھولا بھاٹ دِیوالی گائے

بے موقع کام کرنے پر بولتے ہیں

کَبِت بھاٹ کی کھیتی جاٹ کی

ہر شخص اپنا خاندانی پیشہ یا کام ہی اچھی طرح کر سکتا ہے.

بامَن مَنْتَری بھاٹ خَواص اِس راجا کا ہووے ناس

لالچی وزیر اور خوشامدی مشیر حکومت کے زوال کا باعث ہوتے ہیں

گِیت سوہے بھاٹ کو اور کھیتی سوہے جاٹ کو

کوِتا یعنی شاعری یا گیت بھاٹ پر بھلی لگتی ہے اور کھیتی جاٹ پر

گِیت سوہے بھاٹ نے اور کھیتی سوہے جاٹ نے

کوِتا یعنی شاعری یا گیت بھاٹ پر بھلی لگتی ہے اور کھیتی جاٹ پر

کَوِت سوہے بھاٹ نے، اور کھیتی سوہے جاٹ نے

کوِتا یعنی شاعری یا گیت بھاٹ پر بھلی لگتی ہے اور کھیتی جاٹ پر

نِربھاگی نے کھولی ہاٹ لے گَئے چور بَھرَت اور بھاٹ

بدقسمت کے سارے کام اوندھے ہوتے ہیں

گھر بھاڑے بھاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا کاڑھے کائیں لاج

ہر چیز کا کرایہ لیتے ہیں اور رقم پر سود پھر بھی دوالا نکالتے ہیں یعنی ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کا بہانہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone