تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے طَرَح" کے متعقلہ نتائج

طَرْح

طور ، طریقہ ، ڈھب ، تدبیر.

طَرْحی

وہ غزل یا اشعار جو مصرع طرح پر کہے گئے ہوں نیز وہ مشاعرہ جس میں طرح کا مصرع دیا گیا ہو

طَرْح اَفْگَن

अ. फा. वि. दे. 'तर्हअंदाज़' ।

طَرْح دار

چھبیلا، آن انداز والا، ناز و انداز والا، سجیلا، شوقین، خوبصورت، حسین، جیسے: طرح دار آدمی

طَرْح اَنْداز

नींव डालनेवाला, बुनियाद रखनेवाला ।।

طَرْح دے جانا

چشم پوشی کرنا ، درگزر کرنا ، نظرانداز کرنا

مِصْرَعِ طَرْح

وہ مصرع جو بحر، قافیہ اور ردیف بتانے کے لیے بطور طرح غزل کے لیے تجویز کیا جائے

طُوْطے کی طَرْح کَلِمَہ پَڑھْنا

ظاہری طور پر مسلمان ہونا

دُودھ کی مَکّھی کی طَرْح اَلَگ تَھلَگ رَہنا

یکسر بے تعلق رہنا ، ہر طرحِ بے اثر و بے دخل رہنا.

کِھیرے کَکْڑی کی طَرْح کَٹْنا

۔لازم۔

کِھیرے کَکْڑی کی طَرْح کاٹْنا

بے حقیقت سمجھ کر کاٹنا ، جلد جلد کاٹنا .

دُودھ کی مَکّھی کی طَرْح نِکال پھینْکنا

پوری طرح بے اثر و بے دخل کردینا، لاتعلق کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بے طَرَح کے معانیدیکھیے

بے طَرَح

be-tarahबे-तरह

نیز : بے طَرْح

وزن : 212

Roman

بے طَرَح کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بے ڈھب ، اصول یا مرضی کے خلاف (کام وغیرہ) ؛ بگڑا ہوا ، بگڑ کر
  • حد سے زیادہ ، بہت زیادہ ، کئی طریقوں سے .
  • غیر معمولی طریقہ سے، بہت زیادہ
  • مصرع طرح کے خلاف (کسی اور زمین میں) جیسے : طرح مشاعرے میں بے طرح غزل سنانے کا کیا محل ہے.
  • بری طرح، خوب خوب، بہت زیادہ

شعر

Urdu meaning of be-tarah

Roman

  • be Dhab, usuul ya marzii ke Khilaaf (kaam vaGaira) ; big.Daa hu.a, biga.D kar
  • had se zyaadaa, bahut zyaadaa, ka.ii tariiqo.n se
  • Gairmaamuulii tariiqa se, bahut zyaadaa
  • misre tarah ke Khilaaf (kisii aur zamiin men) jaise ha tarah mushaayre me.n betarah Gazal sunaane ka kyaa mahl hai
  • barii tarah, Khuub Khuub, bahut zyaadaa

English meaning of be-tarah

Persian, Arabic - Adjective

बे-तरह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • असाधारण रूप से, बहुत अधिक, विकट रूप से
  • बुरी तरह
  • बुरी तरह, खूब-खूब, बहुत अधिक
  • विकट रूप से; असाधारण रूप से
  • बहुत अधिक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَرْح

طور ، طریقہ ، ڈھب ، تدبیر.

طَرْحی

وہ غزل یا اشعار جو مصرع طرح پر کہے گئے ہوں نیز وہ مشاعرہ جس میں طرح کا مصرع دیا گیا ہو

طَرْح اَفْگَن

अ. फा. वि. दे. 'तर्हअंदाज़' ।

طَرْح دار

چھبیلا، آن انداز والا، ناز و انداز والا، سجیلا، شوقین، خوبصورت، حسین، جیسے: طرح دار آدمی

طَرْح اَنْداز

नींव डालनेवाला, बुनियाद रखनेवाला ।।

طَرْح دے جانا

چشم پوشی کرنا ، درگزر کرنا ، نظرانداز کرنا

مِصْرَعِ طَرْح

وہ مصرع جو بحر، قافیہ اور ردیف بتانے کے لیے بطور طرح غزل کے لیے تجویز کیا جائے

طُوْطے کی طَرْح کَلِمَہ پَڑھْنا

ظاہری طور پر مسلمان ہونا

دُودھ کی مَکّھی کی طَرْح اَلَگ تَھلَگ رَہنا

یکسر بے تعلق رہنا ، ہر طرحِ بے اثر و بے دخل رہنا.

کِھیرے کَکْڑی کی طَرْح کَٹْنا

۔لازم۔

کِھیرے کَکْڑی کی طَرْح کاٹْنا

بے حقیقت سمجھ کر کاٹنا ، جلد جلد کاٹنا .

دُودھ کی مَکّھی کی طَرْح نِکال پھینْکنا

پوری طرح بے اثر و بے دخل کردینا، لاتعلق کردینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے طَرَح)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے طَرَح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone