تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے ثَبات" کے متعقلہ نتائج

پَناہی

پناہ معنی نمبر ۶ (رک) سے اسم کیفیت.

پِنْہا

پنہاں کی تصغیر، پوشیدہ

پَنْہی

جوتی، سلیپر، چپل، جوتا، کھڑاوں، پاپوش، سلیپر، عرق گلاب

پُنہائی

(گلّہ بانی) مویشی کی چھڑائی یا واپسی کا تاوان یا معاوضہ جو (مالک یا گلّے بان) مویشیوں کے چور کو دیتا ہے جو جن٘گل میں سے بھولے بھٹکے مویشی کو بان٘دھ لے جائے، لن٘گوری، پھروتی.

مَعْدِلَت پَناہی

معدلت پناہ (رک) کا کام ، انصاف پسندی ۔

پشت پناہی

حمایت، تعاون، مدد

عالَم پَناہی

بادشاہی

جَہاں پَناہی

رک : جہاں پناہ.

جَہان پَناہی

رک : جہاں پناہ.

رِسالَت پَناہی

منصبِ ہدایت کا ٹھکانا ، مراد : حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم .

پَنْہا آنا

دودھ اترنا ، جوش پیدا ہونا ، پنہانا (رک) کا نتیجہ ظاہر ہونا.

گائے کا لوارہ مرگیا تو کھلڑا ویکھ پنہائی

گائے کا بچھڑا مر جائے تو اس کی کھال میں بھس بھرکر اسے دکھاتے ہیں تو وہ دودھ دیتی ہے اس موقع پر کہتے ہیں جب اصل چیز ضائع ہو جائے، یا کوئی مر جائے تو اسکی نشانی دیکھ کر یاد کریں

گائے کا لَوارا مَر گَیا تو کَھلڑا دیکھ پَنہائی

اگر گائے کا بچّہ مر جاتا ہے تو اس کی کھال میں بُھس بھر کر گائے کے پاس کھڑا کر دیتے ہیں اور وہ اپنے تھنوں میں دودھ اُتار دیتی ہے ؛ اصل نہ ہو تو نقل سے کام لیا جاتا ہے.

نِیازِ پِنہائی

محبت بھری عاجزی اور انکسار۔

چور کو پِنْہائی دُور سے سُوجھے

چور جانتا ہے کہ جب پکڑا گیا تو جوتے لگیں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں بے ثَبات کے معانیدیکھیے

بے ثَبات

be-sabaatबे-सबात

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

بے ثَبات کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ناپائیدار، فنا پذیر، بودا، کمزور، متزلزل

شعر

Urdu meaning of be-sabaat

  • Roman
  • Urdu

  • naapaaydaar, fan paziir, bodaa, kamzor, mutazalzal

English meaning of be-sabaat

Persian, Arabic - Adjective

बे-सबात के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَناہی

پناہ معنی نمبر ۶ (رک) سے اسم کیفیت.

پِنْہا

پنہاں کی تصغیر، پوشیدہ

پَنْہی

جوتی، سلیپر، چپل، جوتا، کھڑاوں، پاپوش، سلیپر، عرق گلاب

پُنہائی

(گلّہ بانی) مویشی کی چھڑائی یا واپسی کا تاوان یا معاوضہ جو (مالک یا گلّے بان) مویشیوں کے چور کو دیتا ہے جو جن٘گل میں سے بھولے بھٹکے مویشی کو بان٘دھ لے جائے، لن٘گوری، پھروتی.

مَعْدِلَت پَناہی

معدلت پناہ (رک) کا کام ، انصاف پسندی ۔

پشت پناہی

حمایت، تعاون، مدد

عالَم پَناہی

بادشاہی

جَہاں پَناہی

رک : جہاں پناہ.

جَہان پَناہی

رک : جہاں پناہ.

رِسالَت پَناہی

منصبِ ہدایت کا ٹھکانا ، مراد : حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم .

پَنْہا آنا

دودھ اترنا ، جوش پیدا ہونا ، پنہانا (رک) کا نتیجہ ظاہر ہونا.

گائے کا لوارہ مرگیا تو کھلڑا ویکھ پنہائی

گائے کا بچھڑا مر جائے تو اس کی کھال میں بھس بھرکر اسے دکھاتے ہیں تو وہ دودھ دیتی ہے اس موقع پر کہتے ہیں جب اصل چیز ضائع ہو جائے، یا کوئی مر جائے تو اسکی نشانی دیکھ کر یاد کریں

گائے کا لَوارا مَر گَیا تو کَھلڑا دیکھ پَنہائی

اگر گائے کا بچّہ مر جاتا ہے تو اس کی کھال میں بُھس بھر کر گائے کے پاس کھڑا کر دیتے ہیں اور وہ اپنے تھنوں میں دودھ اُتار دیتی ہے ؛ اصل نہ ہو تو نقل سے کام لیا جاتا ہے.

نِیازِ پِنہائی

محبت بھری عاجزی اور انکسار۔

چور کو پِنْہائی دُور سے سُوجھے

چور جانتا ہے کہ جب پکڑا گیا تو جوتے لگیں گے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے ثَبات)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے ثَبات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone