تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بے نیازی" کے متعقلہ نتائج

دھام

رہنے کا گھر، مسکن، مکان

دھامی

دھاما (رک) کی تصغیر، نیز رک : دھامن .

دھامُو

(ٹھگی) دن ، روزِ روشن .

دھام دُھوم

دھوم دھام ، شہرہ .

دھامِن

ایک قسم کا لمبا سانپ جو اکثر گائے بھین٘س کی ٹان٘گیں جکڑ کر دودھ پی جاتا ہے، یہ سانپ زہریلا نہیں ہوتا

دھاما

طبلے کا چوڑا حصَہ، طبلے کے دو ٹکڑے ہیں ایک مادہ، جو تنگ ہے اور بڑی کہلاتا ہے، دوسرا نر، جو چوڑا ہے اور دھاما کہلاتا ہے

دھامَک دُھوما

دھوم دھام ، شور و غُل .

دھاما پادھا

مہاتما بُدھ کے اقوال پر مبنی کتاب ، دھمپد .

ہَتِّیا دھام

قتل گاہ، مقتل

دُھوم دھام

شان وشوکت، طمطراق

نِج دھام

ذاتی مکان

کام دھام

کام دھندا، کام کاج، روزگار، نوکری

راج دھام

دارالحکومت ؛ محل

دَھن دھام

घर-बार और धन-संपत्ति

پَرَم دھام

بہشت، جنت

دُھوم دھام دِکھانا

اثرو رسوخ ظاہر کرنا ، رعب قائم کرنا ؛ شان و شوکت ظاہر کرنا.

دُھوم دھام کی

زور دار ، پُر اثر ؛ (مجازاً) عُمدہ ، بہترین ، خُوبصورت.

دُھوم دَھام سے

with much pomp and show

دُھوم دھام کَرنا

شہرت ہونا ، ہنگامہ کرنا ، غلغلہ کرنا.

دُھوم دھام کے

زور دار ، پُر اثر ؛ (مجازاً) عُمدہ ، بہترین ، خُوبصورت.

دُھوم دھام کا

زور دار ، پُر اثر ؛ (مجازاً) عُمدہ ، بہترین ، خُوبصورت.

دُھوم دھام کَھڑے رَہْنا

فِتنہ کھڑا ہونا.

دُھوم دھام کَر دینا

شہرت ہونا ، ہنگامہ کرنا ، غلغلہ کرنا.

کام میں دھام ، دَہی میں مُوسَل

کسی کام یا بات میں بے موقع دخل دینے کے موقع پر مستعمل .

مائی باپ کے لاتیں مارے مہری دیکھ جڑائے، چاروں دھام جو پھرے آوے تبہوں پاپ نہ جائے

جو اپنی بیوی کی خاطر ماں باپ کو مارے اگر وہ ساری دنیا کے تیرتھ پھر آئے پھر بھی اس کا گناہ معاف نہ ہو سکے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں بے نیازی کے معانیدیکھیے

بے نیازی

be-niyaaziiबे-नियाज़ी

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

بے نیازی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • بے پروائی

شعر

Urdu meaning of be-niyaazii

  • Roman
  • Urdu

  • beparvaa.ii

English meaning of be-niyaazii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

बे-नियाज़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निस्पृहता, उपेक्षा का भाव
  • निस्पृहता, किसी चीज़ की इच्छा न होना, बेपर्वाई, उपेक्षा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھام

رہنے کا گھر، مسکن، مکان

دھامی

دھاما (رک) کی تصغیر، نیز رک : دھامن .

دھامُو

(ٹھگی) دن ، روزِ روشن .

دھام دُھوم

دھوم دھام ، شہرہ .

دھامِن

ایک قسم کا لمبا سانپ جو اکثر گائے بھین٘س کی ٹان٘گیں جکڑ کر دودھ پی جاتا ہے، یہ سانپ زہریلا نہیں ہوتا

دھاما

طبلے کا چوڑا حصَہ، طبلے کے دو ٹکڑے ہیں ایک مادہ، جو تنگ ہے اور بڑی کہلاتا ہے، دوسرا نر، جو چوڑا ہے اور دھاما کہلاتا ہے

دھامَک دُھوما

دھوم دھام ، شور و غُل .

دھاما پادھا

مہاتما بُدھ کے اقوال پر مبنی کتاب ، دھمپد .

ہَتِّیا دھام

قتل گاہ، مقتل

دُھوم دھام

شان وشوکت، طمطراق

نِج دھام

ذاتی مکان

کام دھام

کام دھندا، کام کاج، روزگار، نوکری

راج دھام

دارالحکومت ؛ محل

دَھن دھام

घर-बार और धन-संपत्ति

پَرَم دھام

بہشت، جنت

دُھوم دھام دِکھانا

اثرو رسوخ ظاہر کرنا ، رعب قائم کرنا ؛ شان و شوکت ظاہر کرنا.

دُھوم دھام کی

زور دار ، پُر اثر ؛ (مجازاً) عُمدہ ، بہترین ، خُوبصورت.

دُھوم دَھام سے

with much pomp and show

دُھوم دھام کَرنا

شہرت ہونا ، ہنگامہ کرنا ، غلغلہ کرنا.

دُھوم دھام کے

زور دار ، پُر اثر ؛ (مجازاً) عُمدہ ، بہترین ، خُوبصورت.

دُھوم دھام کا

زور دار ، پُر اثر ؛ (مجازاً) عُمدہ ، بہترین ، خُوبصورت.

دُھوم دھام کَھڑے رَہْنا

فِتنہ کھڑا ہونا.

دُھوم دھام کَر دینا

شہرت ہونا ، ہنگامہ کرنا ، غلغلہ کرنا.

کام میں دھام ، دَہی میں مُوسَل

کسی کام یا بات میں بے موقع دخل دینے کے موقع پر مستعمل .

مائی باپ کے لاتیں مارے مہری دیکھ جڑائے، چاروں دھام جو پھرے آوے تبہوں پاپ نہ جائے

جو اپنی بیوی کی خاطر ماں باپ کو مارے اگر وہ ساری دنیا کے تیرتھ پھر آئے پھر بھی اس کا گناہ معاف نہ ہو سکے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بے نیازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بے نیازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone