تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے اِلْتِفاتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے اِلْتِفاتی کے معانیدیکھیے
بے اِلْتِفاتی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- غیر توجہی، غیر رغبتی، لا تعلقی، لاپرواہی
شعر
تیری بے التفاتی کیا کوئی کم ہوتی جاتی ہے
طبیعت رفتہ رفتہ خوگر غم ہوتی جاتی ہے
تری بے التفاتی کو خدا رکھے کہ اے ساقی
شراب غم سے ہم تشنہ لبوں پر بھی خمار آیا
کیوں نہ ہو بے التفاتی اس کی خاطر جمع ہے
جانتا ہے محو پرسش ہاۓ پنہانی مجھے
English meaning of be-iltifaatii
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- dryness, lack of attention or regard, casualness, inattention inconsiderateness
बे-इल्तिफ़ाती के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- लापरवाही, असावधानी, अनौपचारिक तरीका
بے اِلْتِفاتی کے مترادفات
بے اِلْتِفاتی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے اِلْتِفاتی)
بے اِلْتِفاتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔