اردو، انگلش اور ہندی میں بَزْمِ رَقْص کے معانیدیکھیے
بَزْمِ رَقْص کے اردو معانی
فارسی، عربی - مؤنث
- ناج گانے کا جلسہ
شعر
کیا ہے وعدہ تو پھر بزم رقص میں آنا
نہ کیجیو مجھے تم شرمسار ہولی میں
گر بزم رقص دیکھی تو واں بھی گوش دل میں
کوئی صدا نہ آئی غیر از صدائے مطلب
English meaning of bazm-e-raqs
Persian, Arabic - Feminine
- party of dance
बज़्म-ए-रक़्स के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग
- नाच-गाने का जल्सा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَزْمِ رَقْص)
بَزْمِ رَقْص
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔