تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَوچھاڑ" کے متعقلہ نتائج

بَوچھاڑ

مین٘ھ کی وہ بون٘دیں جو ہوا کے ساتھ ترچھی گرتی اور بچاو کی جگہ میں پہنچتی ہیں ۔

بَوچھاڑ ہونا

بوچھاڑ کرنا (رک) کا لازم۔

بَوچھاڑ کَرنا

بھرمار کرنا، تار باندھ دینا، برسانا

بَوچھاڑ پَڑنا

مینہ کی بوندوں کا زور سے گرنا

بَوچھاڑ لَگانا

رک : بوچھاڑ کرنا ۔

بَوچھاڑ بَرَسْنا

بوچھار برسانا کا لازم

بَوچھاڑ بَرسانا

بوچھار نمبر ۲،۳،۴ کی بھر مار کرنا

بَوچھاڑ لَگا دینا

تار باندھ دینا، بھرمار کرنا

گالِیوں کی بَوچھاڑ کَرنا

مِینْہ بَرْسے گا تو بَوچھاڑ تو آئے گی

اپنے عزیزوں کے پاس دولت ہوگی تو کچھ نہ کچھ فائدہ ہو ہی جائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَوچھاڑ کے معانیدیکھیے

بَوچھاڑ

bauchhaa.Dबौछाड़

اصل: انگریزی

بَوچھاڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مین٘ھ کی وہ بون٘دیں جو ہوا کے ساتھ ترچھی گرتی اور بچاو کی جگہ میں پہنچتی ہیں ۔
  • بارش ، برساؤ ؛ بکھراؤ ، بکھیر۔
  • کثرت ، بھر مار ۔
  • طعن وتشنیع لعن وطعن طنز و استہزا وغیرہ کا مسلسل استعمال (کسی کے لیے) ، چھین٘ٹے (رک)

English meaning of bauchhaa.D

Noun, Feminine

  • Shower, torrent

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَوچھاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَوچھاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words