Search results
Saved words
Showing results for "brush"
Meaning ofSee meaning brush in English, Hindi & Urdu
English meaning of brush
Noun, Masculine
- brush
Sher Examples
hunar se kaam liyā painT brush nahīñ toḌā
banā liyā tere jaisā hī koī rañgoñ se
hunar se kaam liya painT brush nahin toDa
bana liya tere jaisa hi koi rangon se
ब्रश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तारों, बालों अथवा किसी चीज का बना हुआ वह उपकरण जिससे रगड़कर कोई चीज साफ की जाती अथवा पोती जाती है।
- तस्वीर बनाने के काम आने वाली कूची; तूलिका; (ब्रश)
- रँगाई-पुताई या सफ़ाई में प्रयोग की जाने वाली एक बड़ी रोएँदार कूँची
- किसी चीज़ को पोतने, साफ़ करने या झाड़ने आदि के काम आने वाला उपकरण।
- तूलिका।
بَرَش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لکڑی یا دیوار وغیرہ پر پالش کرنے کا بالوں والا اوزار جو کوجی سے مشابہ ہوتا ہے. کوچی، برونْچی، بل کچی، بالونچْی
- لکڑی یا مسالے وغیرہ کا بنا ہوا ایک نوکدار قلم جس کی نوک با ی یا ریشوں کی ہوتی ہے اور اس سے تصاویر وغیرہ میں رنْگ بھرتے ہیں .
- لکڑی یا مسالے وغیرہ سے بنی ہوی کھدیرے سے مشابہ ایک چیز جس کی ایک سطح سپاٹ اور مقابل مطح میں سوراخوں کے اندر با یا ریشے پیوست ہوتے ہیں (اسے کپڑوں کی گرد صاف کرنے یا جوتے کے پالش وغیرہ کے لیے کام میں لاتے ہیں ، گھوڑے کی کھال پر پھیرنے کا برش (کھریرا) عموماً لوہے سے بنایا جاتا ہے، دانتْوں کو صاف کا برش چھوٹا اور مسالے کا بنا ہوا ہوتا ہے).
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (brush)
brush
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone