تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکّی" کے متعقلہ نتائج

تیز دَسْت

مستعد، چالاکی، پھرتی سے کام کرنا، پھرتی دکھانا، جلدی جلدی ہاتھ چلانا، تیزی کے ساتھ کام کرنا

تیز دَسْتی

ہاتھ کی مستعدی، ہاتھ کی صفائی اور تیزی، چابک دستی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکّی کے معانیدیکھیے

بَکّی

bakkiiबक्की

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَکّی کے اردو معانی

صفت

  • رک: بکواسی۔

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا دھان جو بھادوں کے آخر میں پکتا ہے اور جس کی بھوسی کالے رنگ کی اور چاول لال رنگ کا ہوتا ہے۔

Urdu meaning of bakkii

  • Roman
  • Urdu

  • rukah bakvaasii
  • ek kism ka dhaan jau bhaado.n ke aaKhir me.n paktaa hai aur jis kii bhuusii kaale rang kii aur chaaval laal rang ka hotaa hai

English meaning of bakkii

Adjective

  • a babbler

Noun, Masculine

  • a barley cooked at the end of rainy season

बक्की के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बकवाद करने वाला, बक-बक करने वाला, बहुत बोलने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का धान जो भादों महीने के अंत में पकता है और जिसकी भूसी काले रंग की तथा चावल लाल रंग का होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تیز دَسْت

مستعد، چالاکی، پھرتی سے کام کرنا، پھرتی دکھانا، جلدی جلدی ہاتھ چلانا، تیزی کے ساتھ کام کرنا

تیز دَسْتی

ہاتھ کی مستعدی، ہاتھ کی صفائی اور تیزی، چابک دستی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone