تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑا دِیدَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

بَد نُما

بھدا، بھونڈْا، کریہہ المنظر، بد شکل، جو دیکھنے میں برا معلوم ہو اچھا نہ لگے، بد صورت

بَد نُمائی

اسم کیفیت، بد نما کی طرف نسبت، بھدا پن، بد روئی، بد صورتی

باد نُما

ہوا کا رخ معلوم کرنے کا آلہ

مُرغِ باد نُما

۔ (مجازاً) وہ آدمی جو ہوا کا رُخ دیکھ کر بدل جاتا ہو ، ابن الوقت ؛ وقت اور حالات کے ساتھ بدل جانے والا شخص ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑا دِیدَہ ہونا کے معانیدیکھیے

بَڑا دِیدَہ ہونا

ba.Daa diida honaaबड़ा दीदा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَڑا دِیدَہ ہونا کے اردو معانی

  • دیدہ دلیر ہونا، شوخ اور بے باک ہونا
  • بے حیا ہونا

Urdu meaning of ba.Daa diida honaa

  • Roman
  • Urdu

  • diidaa diler honaa, shoKh aur bebaak honaa
  • behaya honaa

English meaning of ba.Daa diida honaa

  • be audacious or impudent

बड़ा दीदा होना के हिंदी अर्थ

  • वीर होना, चंचल एवं निडर होना
  • निर्लज्ज होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَد نُما

بھدا، بھونڈْا، کریہہ المنظر، بد شکل، جو دیکھنے میں برا معلوم ہو اچھا نہ لگے، بد صورت

بَد نُمائی

اسم کیفیت، بد نما کی طرف نسبت، بھدا پن، بد روئی، بد صورتی

باد نُما

ہوا کا رخ معلوم کرنے کا آلہ

مُرغِ باد نُما

۔ (مجازاً) وہ آدمی جو ہوا کا رُخ دیکھ کر بدل جاتا ہو ، ابن الوقت ؛ وقت اور حالات کے ساتھ بدل جانے والا شخص ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑا دِیدَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑا دِیدَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone