تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد قِمار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد قِمار کے معانیدیکھیے
بَد قِمار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بے ایمان جواری جو ہمیشہ ہار جائے، غلط چال چلنے والا، جس کی ہر تدبیر الٹی رہے
- دغا باز، جو دھوکا دے کر روپیہ لے
شعر
ہم سے بھی اس بساط پہ کم ہوں گے بد قمار
جو چال ہم چلے سو نہایت بری چلے
افسوس خود کو داؤ میں ہارے گا بد قمار
نہلے پہ تیرے دل کے یہ دہلا ہے عقل کا
English meaning of bad-qimaar
Persian, Arabic - Adjective
- ill-fated gambler, novice player
- deceiver, fraudulent
बद-क़िमार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बेईमान जुवारी जो हमेशा हार जाए, ग़लत चाल चलने वाला, जिसकी हर युक्ति उल्टी रहे
- धोकेबाज़, जो धोखा दे कर रूपया ले
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد قِمار)
بَد قِمار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔