تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدْ کَلَامِی" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَگی

اطاعت ، تابعداری ، فرماں برداری۔

بَنْدَگی کا حَلْقَہ

کسی دھات وغیرہ کا بنا ہوا حلقہ جو غلاموں کے کانوں میں شناخت کے لیے ڈال دیا جاتا تھا

بَنْدَگیٔ بیچارَگی

ملازمت، پابندی، نوکری، مجبوری، معذوری، بے بسی

بَنْدَگی کا خَط

وہ عہد نامہ جو غلام اپنے آقا کو لکھ کر دیدیا کرتا تھا

پا بَنْدَگی

پابند سے اسم کیفیت رکاوٹ، ممانعت، پہرہ

تَعْمِیلِ بَنْدَگی

obedience in believing

داغِ بَنْدَگی

غُلامی کا ٹِیکا ، غُلامی کا نِشان جو آقا اپنے غُلام اور بان٘دیوں کے جِسم پر داغتے تھے.

کاغَذِ بَنْدَگی

خط بندگی ، غلامی کی سند جو بروقت خریدنے غلام کے لکھی جاتی ہے.

شِکَمِ بَنْدَگی

پیٹ پوجا، شکم پروری

خَطّ ِ بَنْدَگی

خط غلامی، ملازمت کا اقرار نامہ، (اس بات کی تحریری سند کہ فلاں شخص ہمیشہ غلام رہے گا)

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْ کَلَامِی کے معانیدیکھیے

بَدْ کَلَامِی

bad-kalaamiiबद-कलामी

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

بَدْ کَلَامِی کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بد زبانی کرنے والا، گالیاں بکنے والا

شعر

Urdu meaning of bad-kalaamii

  • Roman
  • Urdu

  • badazubaanii karne vaala, gaaliyaa.n bikne vaala

English meaning of bad-kalaamii

Persian, Arabic - Adjective

  • abuser

बद-कलामी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अभद्र बोलने वाला, गालियाँ बकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنْدَگی

اطاعت ، تابعداری ، فرماں برداری۔

بَنْدَگی کا حَلْقَہ

کسی دھات وغیرہ کا بنا ہوا حلقہ جو غلاموں کے کانوں میں شناخت کے لیے ڈال دیا جاتا تھا

بَنْدَگیٔ بیچارَگی

ملازمت، پابندی، نوکری، مجبوری، معذوری، بے بسی

بَنْدَگی کا خَط

وہ عہد نامہ جو غلام اپنے آقا کو لکھ کر دیدیا کرتا تھا

پا بَنْدَگی

پابند سے اسم کیفیت رکاوٹ، ممانعت، پہرہ

تَعْمِیلِ بَنْدَگی

obedience in believing

داغِ بَنْدَگی

غُلامی کا ٹِیکا ، غُلامی کا نِشان جو آقا اپنے غُلام اور بان٘دیوں کے جِسم پر داغتے تھے.

کاغَذِ بَنْدَگی

خط بندگی ، غلامی کی سند جو بروقت خریدنے غلام کے لکھی جاتی ہے.

شِکَمِ بَنْدَگی

پیٹ پوجا، شکم پروری

خَطّ ِ بَنْدَگی

خط غلامی، ملازمت کا اقرار نامہ، (اس بات کی تحریری سند کہ فلاں شخص ہمیشہ غلام رہے گا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدْ کَلَامِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدْ کَلَامِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone