اردو، انگلش اور ہندی میں بَد دِماغ کے معانیدیکھیے
بَد دِماغ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- نک چڑھا، زور رنج، بد مزاج، تند خو، چڑ چڑا، مغرور
- ںاخوش، مکدر، ناگواری کے باعث برہم
شعر
بد مزاج و بد دماغ و بد شعار و بد سلوک
بد طریق و بد زباں بد عہد و بد ظن آپ ہیں
یاروں نے خوب جا کے زمانے سے صلح کی
میں ایسا بددماغ یہاں بھی بچھڑ گیا
اس بد دماغ دل نے کیا ضبط کا بھی خون
یہ صرف واردات ہے ہم رو نہیں رہے
English meaning of bad-dimaaG
Persian, Arabic - Adjective
- dissatisfied, discontented, displeased with everything
बद-दिमाग़ के हिंदी अर्थ
بَد دِماغ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد دِماغ)
بَد دِماغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔