تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازُو ہَلْکا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کرودھ

غصّہ، خفگی، غضب، طیش

کَرودھی

غصّے والا، غصیلا، غضبناک، ناراض، جسے بہت جلدی غصہ آجاتا ہو

جِت کِرودھ

وہ جس نے اپنے غصے پر قابو پا لیا ہو، جو غصے میں نہ آ ئے

کام کِرودْھ

جذبے کی شدّت، بغض وعداوت، نفسانی خواہش اور غصّہ

سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے

فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے

کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان

شہوت، غصہ،غرور اور حرص اگر دل میں ہوں تو عالم اور جاہل برابر ہیں

جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر

حاکم کو طرف داری لالچ اور غصہ نہیں کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں بازُو ہَلْکا کَرْنا کے معانیدیکھیے

بازُو ہَلْکا کَرْنا

baazuu halkaa karnaaबाज़ू हल्का करना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بازُو ہَلْکا کَرْنا کے اردو معانی

 

  • ذمہ داری کے فرض سے سبکدوش کرنا

    مثال الہیٰ قرض کے بوجھ نے پیس ڈالا، اپنے خواجہ کے صدقے میرے بازو ہلکے کر۔

Urdu meaning of baazuu halkaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zimmedaarii ke farz se sabakdosh karnaa

बाज़ू हल्का करना के हिंदी अर्थ

 

  • दायित्व के कर्तव्य से निवृत्त करना

    उदाहरण ईलाही क़र्ज़ के बोझ ने पीस डाला, अपने ख़्वाजा के सदक़े मेरे बाज़ू हलके।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کرودھ

غصّہ، خفگی، غضب، طیش

کَرودھی

غصّے والا، غصیلا، غضبناک، ناراض، جسے بہت جلدی غصہ آجاتا ہو

جِت کِرودھ

وہ جس نے اپنے غصے پر قابو پا لیا ہو، جو غصے میں نہ آ ئے

کام کِرودْھ

جذبے کی شدّت، بغض وعداوت، نفسانی خواہش اور غصّہ

سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے

فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے

کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان

شہوت، غصہ،غرور اور حرص اگر دل میں ہوں تو عالم اور جاہل برابر ہیں

جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر

حاکم کو طرف داری لالچ اور غصہ نہیں کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازُو ہَلْکا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازُو ہَلْکا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone