تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بازار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بازار کے معانیدیکھیے
بازار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خرید و فروخت کی جگہ، جہاں مستقل یا عارضی دکانیں ہوں، منڈی
- ساتویں یا آٹھویں دن لگائی جانے والی عارضی منڈی، پین٘ٹھ
- وہ منڈی جہاں خصوصیت سے کسی مال کی مان٘گ اور کھپت ہو، کسی جنس کا مارکیٹ
- عام گزر گاہ یا مقام، کھلی جگہ
- کاروبار، تجارت
- نرخ، قیمت، بھاؤ
- جہاں منڈی کی طرح مجمع عام ہو، منڈی کے لیے مجمع عام کی جگہ
- منڈی کے لوگ
- بِکری، فروخت
شعر
کوئی تہمت ہو مرے نام چلی آتی ہے
جیسے بازار میں ہر گھر سے گلی آتی ہے
صبح ہوتے ہی نکل آتے ہیں بازار میں لوگ
گٹھریاں سر پہ اٹھائے ہوئے ایمانوں کی
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
جب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا
English meaning of baazaar
Noun, Masculine
- bazar, market, mart
- market place
- trade, business
- people assembled at the market
- sale, rate, price
बाज़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वस्तुओं के क्रय-विक्रय का निश्चित स्थान, मंडी
- सातवें या आठवें दिन स्थापित अस्थायी बाज़ार
- वह मंडी जहाँ किसी विशेष वस्तु की माँग और खपत होती है
- कारोबार, तिजारत
- सामान्य मार्ग या स्थान, खुली जगह
- भाव, मूल्य, क़ीमत
- जहाँ बाज़ार की तरह आम सभा होती है, बाज़ार के लिए सार्वजनिक सभा स्थल
- क्रय-विक्रय के लिए एकत्रित हुए लोग
- मंडी के लोग
- बिक्री
بازار کے مترادفات
بازار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بازار)
بازار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔