تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپُت پُوت پِتا پَر گھوڑا بَہُت نَہیں تو تھوڑا تھوڑا" کے متعقلہ نتائج

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باپُت پُوت پِتا پَر گھوڑا بَہُت نَہیں تو تھوڑا تھوڑا کے معانیدیکھیے

باپُت پُوت پِتا پَر گھوڑا بَہُت نَہیں تو تھوڑا تھوڑا

baaput puut pitaa par gho.Daa bahut nahii.n to tho.Daa tho.Daaबापुत पूत पिता पर घोड़ा बहुत नहीं तो थोड़ा थोड़ा

  • Roman
  • Urdu

باپُت پُوت پِتا پَر گھوڑا بَہُت نَہیں تو تھوڑا تھوڑا کے اردو معانی

  • ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

    مثال بعض جگہ بچہ ماں باپ دونوں کی شکل سے ملتا جلتا ہوتا ہے، جیسا کہ ایک ہندی کہاوت مشہور ہے، باپت پوت پتا پر گھوڑا بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا۔

Urdu meaning of baaput puut pitaa par gho.Daa bahut nahii.n to tho.Daa tho.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • har aadamii aur jaanvar me.n apne baap kii mizaajii Khusuusiiyaat paa.ii jaatii hain, apnii nasal ka asar zaruur aataa hai, tuKhm kii taasiir fitrii hotii hai

बापुत पूत पिता पर घोड़ा बहुत नहीं तो थोड़ा थोड़ा के हिंदी अर्थ

  • प्रत्येक व्यक्ति और जानवर में अपने बाप की स्वभाविक विशेषता पाई जाती हैं, अपने वंश का प्रभाव ज़रूर आता है, बीज की प्रभावशीलता प्राकृतिक है

    उदाहरण बाज़ जगह बच्चा माँ बाप दोनों की शक्ल से मिलता जुलता होता है, जैसा कि हिंदी कहावत मशहूर है, बापत पूत पिता पर घोड़ा बहुत नहीं तो थोड़ा थोड़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِبِلَّت

اصل طبیعت (جس پر انسان ہوا) خلقت، سرشت، خمیر

جِبِلَّتاً

قدرتی طور پر، جبلی طور پر، طبعاً، فطرتاً

زَنْجِیری جِبِلَّت

وہ جبلّت جو کسی تجربہ یا اِرادہ پر مبنی نہ ہو بلکہ کسی نئے مُہیج کا اِضطراری ردِّ ِعمل ہو ۔

غولی جِبِلَّت

مل جُل کر رہنے کی جبلت، جماعت یا گلہ بنا کر رہنے کی جبلت (عموماً جانوروں کی)

والِدَینی جِبِلَّت

(نفسیات) ماں باپ کی فطری خصلت جس کے تحت وہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں اور ان کا خیال رکھتے ہیں ، انسانوں اور جانوروں میں خلقی طور پر موجود ایک رجحان جو اپنی اولاد کی پرورش اور محبت پر اُبھارتا ہے ۔

مَردانَہ جِبِلَّت

مردانہ خلقت سے تعلق رکھنے والی اندرونی تحریک ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپُت پُوت پِتا پَر گھوڑا بَہُت نَہیں تو تھوڑا تھوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپُت پُوت پِتا پَر گھوڑا بَہُت نَہیں تو تھوڑا تھوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone