تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باعِثِ قَرار" کے متعقلہ نتائج

نِکاح

ملانا، جمع کرنا؛ مجامعت، صحبت، ہم بستری، جنسی ملاپ

نِکاحی

بیاہی عورت، نکاح کی ہوئی، نکاح کرکے لائی ہوئی عورت، منکوحہ، بیوی، جس کا نکاح ہوچکا ہو، جو نکاح کر چکا ہو

نِکاح خواں

نکاح پڑھانے والا، قاضی یا وہ مولوی جو نکاح پڑھائے

نِکاح خوانی

نکاح پڑھانے کا عمل ؛ نکاح خواں (رک) کا کام۔

نِکاح صَحِیح

(فقہ) وہ نکاح جو شرعی حیثیت سے جملہ ارکان پر پورا اترے ، قانونی اور شرعی طور پر درست نکاح ۔

نِکاحِ مِقت

دورِ جاہلیت میں نکاح کی ایک قسم جس میں باپ بیٹے کی بیوہ سے نکاح کرتا تھا یا بیٹا باپ کی بیوہ سے جسے اسلام نے حرام قرار دے دیا

نِکاح فُضُول

(فقہ) ایسا نکاح جو ولی کے علاوہ کوئی دوسرا شخص کردے ۔ ایسا نکاح موکل کی اجازت پر موقوف رہے گا اگر اس نے اجازت دے دی تو نافذ رہے گا ورنہ کالعدم قرارپائے گا ۔

نِکاح بَستَہ

نکاح میں بندھی ہوئی ، نکاحی ، منکوحہ ۔

نِکاحِ مُتْعَہ

(اہل ِتشیع) ایسا نکاح جو کسی خاص وقت تک کے لیے کیا جائے اور جس میں مہر واجب کا تعین لازم ہے گواہ کی شرط نہیں ہوتی ، نکاح متعہ میں لفظ متعہ بولنا لازم ہے ، عارضی نکاح ۔

نِکاحِ صَغِیر

(فقہ) کمسن بچوں کا نکاح ، نابالغ بچے یا بچی کا نکاح ۔

نِکاحِ ثانی

دوسرا نکاح، دوسرا عقد، دوسری شادی

نِکاحِ جَدِید

نیا عقد، نکاح نو، ازسرنو نکاح

نِکاح شَرعی

شریعت کے مطابق نکاح ، اسلامی شرع کی رُو سے نکاح ۔

نِکاح فُضُولی

رک : نکاح فضول ۔

نِکاح فاسِد

رک : نکاح باطل ۔

نِکاح نامَہ

وہ کاغذ جس پر دولھا دلہن کے کوائف، نکاح کی شرائط، انعقاد کی تاریخ و مقام، مہر کی مقدار، گواہوں کے نام اور دیگر تفصیلات درج کی جاتی ہیں

نِکاحِ صَغِیرہ

نِکاح دائِم

ہمیشہ رہنے کی نیت سے کیا جانے والا نکاح ، ہمیشہ رہنے والا نکاح ۔

نِکاح شِغار

اپنی بہن یا بیٹی دے کر دوسرے کی بہن یا بیٹی سے بغیر مہر کے نکاح کرنا ، بغیر مہر کے بٹہ سٹہ یا وٹہ سٹہ کی شادی ۔

نِکاح باطِل

(فقہ) ایسا نکاح جو فی نفسہٰ کالعدم ہو ، ایسا نکاح جو غیر مؤثر ہو اور اس سے فریقین کے درمیان کوئی ازدواجی حق قائم نہیں ہوتا ، اس نکاح کی حسب ذیل صورتیں ہیں ۔ (۱) محرمات میں سے کسی سے نکاح (۲) کافر کا مسلمان عورت سے نکاح (۳) نکاح شدہ عورت سے نکاح ۔ ا

نِکاحِ مُؤَقَّتی

رک : نکاح موقت ۔

نِکاحِ مُنقَطِع

ک : نکاح ِمؤجل ۔

نِکاحِ مُؤَقَّت

(اہل ِتشیع) وہ نکاح جو گواہوں کی موجودگی میں عورت سے ایک معینہ مدت کے لیے کیا جائے، نکاح متعہ

نِکاحُ البِکْر

(فقہ) غیر شادی شدہ لڑکی یا لڑکے کا نکاح

نِکاحِ دِیوانی

ایسا نکاح جو کسی نافذالوقت دیوانی قانون کے تحت اور اس کے مطابق کیا جائے ، سول میرج .

نِکاحِ بیوَگاں

بیوہ عورتوں کی شادی

نِکاح میں آنا

عقد میں آنا، بیوی بننا، بیاہ میں آنا

نِکاحڑا

(تحقیراً) نکاح کیا ہوا (مرد) ، پہلے سے شادی شدہ (مرد) ، جو کنوارا نہ ہو ، نکاحا ۔

نِکاحِ بیوَگان

remarriage of widows

نِکاحِ کِتابِیَہ

ایسا نکاح جو ان غیرمسلم عورتوں سے کیا جاتا ہے جو اہل کتاب ہوں

نِکاح بَندھنا

نکاح ہونا، رشتۂ ازدواج سے منسلک ہونا

نِکاح رَجِسٹَرار

وہ عہدے دار جو شادی کا ریکارڈ محفوظ رکھتا ہو یا جو شادی کی کارروائی مخصوص کتاب میں درج کرے ۔

نِکاحِ بالجَبر

وہ عقد جو زبردستی کرایا جائے، جس میں لڑکی کی مرضی شامل نہ ہو

نِکاح با جَماعَت

کئی شادیاں یا عقد ایک ساتھ ہونا ، اجتماعی نکاح ۔

نِکاح ٹُوٹنا

کوئی ایسی بات ہونا جس سے بیوی میاں پر حرام ہو جائے ، نکاح ختم ہو جانا ، نکاح فسخ ہو جانا ۔

نِکاح میں لانا

عقد میں لانا ، بیوی بنانا ؛ شادی کرنا ، منکوحہ بنانا ۔

نِکاحِ مُعَلَّق بَشَرط

(فقہ) ایسا نکاح جو کسی ایسی شرط پر کیا جائے جو اختیار میں نہ ہو (جیسے کسی کی خوشی یا ہوا کا چلنا یا پانی کا برسنا) ایسا نکاح ناجائز ہے)

نِکاح میں ہونا

بیوی ہونا ، زوجہ ہونا ، منکوحہ ہونا ۔

نِکاح میں دینا

نکاح کر دینا، شادی کر دینا

نِکاح باندھنا

نکاح پڑھانا ، بیاہ کرنا ، نکاح کرنا ۔

نِکاح پَڑھنا

صیغہء نکاح جاری کرنا ، خطبہء نکاح پڑھنا ۔

نِکاح کی سی شَرطیں کَرنا

۔(عو) کٹھ حجتی کرنا کی جگہ۔

نِکاح کی سی شَرْطیں باندْھنا

put forth binding conditions, make unreasonable arguments

نِکاح میں داخِل ہونا

عقد میں آنا، بیوی بننا، بیاہ میں آنا

نِکاح فَسخ کَرنا

نکاح توڑ دینا ، عقد باقی نہ رکھنا ۔

نِکاح خارِج ہونا

نکاح باطل ہو جائے ، نکاح ٹوٹ جانے کی بنا پر بیوی نہ رہنا ۔

نِکاح فَسْخ ہونا

نکاح فسق کرنا (رک) کا لازم ، نکاح ٹوٹ جانا ۔

نِکاح پَڑھانا

عقد کرانا، شادی کرانا

نِکاح بَندھوانا

نکاح کرانا ؛ رشتہء ازدواج میں بندھوانا ۔

نِکاح ٹُوٹ جانا

نِکاح نافِذ ہونا

نکاح ہونا ، نکاح قائم ہو جانا ۔

نکاح پڑھا لینا

عقد کرانا، شادی کرانا

نِکاح پَڑھائی

نکاح پڑھانے کی اُجرت، نکاح پڑھانے والے کی فیس

نِکاح اُدَھڑنا

نکاح ختم ہونا ۔

نِکاح باطِل ہونا

نکاح ٹوٹ جانا ، نکاح ختم ہو جانا ۔

نِکاحا

نکاح کیا ہوا مرد (شوہر) ، جس سے نکاح کیا گیا ہو نیز وہ مرد جس کی شادی ہو چکی ہو ۔

نِکاح پَڑھوانا

عقد کروانا، شادی کروانا

نِکاحی بِیاہی

وہ عورت جسے رسم نکاح ادا کرکے گھر لایا جائے، عزت و آبرو سے بیاہ کر لائی ہوئی عورت، منکوحہ نیز شادی شدہ عورت

نِکاحُ الثَیِّب

(فقہ) شادی شدہ مرد یا عورت کا نکاح ، ایسے مرد یا عورت کا نکاح جو پہلے بھی نکاح کرچکے ہوں ۔

نِکاح پَڑھا جانا

نکاح ہونا، نکاح جاری ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں باعِثِ قَرار کے معانیدیکھیے

باعِثِ قَرار

baa'is-e-qaraarबा'इस-ए-क़रार

وزن : 112121

Urdu meaning of baa'is-e-qaraar

  • Roman
  • Urdu

English meaning of baa'is-e-qaraar

  • reason of repose, agreement

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باعِثِ قَرار)

نام

ای-میل

تبصرہ

باعِثِ قَرار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone