تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باہَر مِیاں جَھنْگ جَھنْگِیلے گَھر میں نَنْگی جوئے" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں باہَر مِیاں جَھنْگ جَھنْگِیلے گَھر میں نَنْگی جوئے کے معانیدیکھیے

باہَر مِیاں جَھنْگ جَھنْگِیلے گَھر میں نَنْگی جوئے

baahar miyaa.n jhang jha.ngiile ghar me.n nangii jo.eबाहर मियाँ झंग झंगीले घर में नंगी जोए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

باہَر مِیاں جَھنْگ جَھنْگِیلے گَھر میں نَنْگی جوئے کے اردو معانی

  • میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے

Urdu meaning of baahar miyaa.n jhang jha.ngiile ghar me.n nangii jo.e

  • Roman
  • Urdu

  • miyaa.n ThaaTh se navaab bane phirte hai.n biivii faaqe kartii hai ya nasiibo.n ko rotii hai

बाहर मियाँ झंग झंगीले घर में नंगी जोए के हिंदी अर्थ

  • मियाँ ठाठ से नवाब बने फिरते हैं बीवी भूखी रहती है या नसीबों को रोती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باہَر مِیاں جَھنْگ جَھنْگِیلے گَھر میں نَنْگی جوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

باہَر مِیاں جَھنْگ جَھنْگِیلے گَھر میں نَنْگی جوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone