تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باہَر کے کھائیں گَھر کے گائیں" کے متعقلہ نتائج

پَہْلے گَھر کے تو پِیچھے باہَر کے

اپنوں سے بچے تو غیر کو دبا جائے.

گَھر کے بَرْتَن باہَر پُھوٹْنا

گھر کی بات کا باہر والوں کو پتہ چلنا.

باہر کے کھائیں گھر کے گیت گائیں

مستحق محروم رہے غیر مستحق مستفید ہو، غیروں کو فیض پہنچے اور اپنے محروم رہیں

باہَر والے کھا گئے اور گھَر کے گائیں گیِت

غیر مستفیض ہوں اور اپنے افلاس کے دکھ بھریں

اوچھے کے گَھر تِیتَر باہَر بانْدھوں کِہ بِھیتَر

رک : ایتر کے گھر تیتر باہر باندھوں کہ بھیتر۔

گَھر کے روویں باہَر کے کھائیں، دُعا دیتے قَلَندَر جائیں

گھر والوں سے بُرا سلوک اور باہر والوں سے اچھا سلوک

کھائیں پِئیں گَھر اَپنے، رَہیں خِضْر کے گھاٹ

مفت میں کسی سے خدمت لینا .

چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت

اس موقع پر مستعمل ہے جب کم لوگوں کو دعوت دی جائے اور بہت زیادہ آ جائیں ؛ (قب : تین بلائے تیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریت ، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت) .

کھائیں پِئیں گَھر اَپنے، رَہیں خِضْر کے پاس

مفت میں کسی سے خدمت لینا .

گَھر کے کِھیر کھائیں اور دیوتا بَھلا مَنائیں

نیکی وہ ہے جس سے دوسروں کو فائدہ پہنچِے ، اوروں کے نام سے اپنا کام نکالنا یا اوروں پر احسان دھر کے اپنا مقصد حاصل کرنا.

بَنَینی پان دَمْڑی کے کھائے گَھر رَہے کہ باہَر جائے

کنجوس تھوڑے خرچ کو بہت سمجھتا ہے.

جَمنا کِنارے گَھر کیا قَرض کا ڑھ کے کھائیں، جَب آَوے کوئی مَانگْنے گَڑَپ جَمنا میں جائیں

قرض مان٘گ کے کھاتے ہیں اور اگر کوئی مان٘گے تو خود کشی کی دھمکی دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں باہَر کے کھائیں گَھر کے گائیں کے معانیدیکھیے

باہَر کے کھائیں گَھر کے گائیں

baahar ke khaa.e.n ghar ke gaa.e.nबाहर के खाएँघर के गाएँ

ضرب المثل

باہَر کے کھائیں گَھر کے گائیں کے اردو معانی

  • مستحق محروم رہے غیر مستحق مستفید ہو، غیروں کو فیض پہنچے اور اپنے محروم رہیں

बाहर के खाएँघर के गाएँ के हिंदी अर्थ

  • मुस्तहिक़ महरूम रहे ग़ैर मुस्तहिक़ मुस्तफ़ीद हो, ग़ैरों को फ़ैज़ पहुंचे और अपने महरूम रहें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باہَر کے کھائیں گَھر کے گائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

باہَر کے کھائیں گَھر کے گائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words