تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"با اَدَب" کے متعقلہ نتائج

مُہَذَّب

تہذیب یافتہ، متمدن، تربیت یافتہ، شائستہ، جس کی تہذیب کی گئی ہو، باسلیقہ

مُہَذَّبَہ

جس کی تہذیب کی گئی ہو ، جسے تہذیب و شائستگی میں ڈھالا گیا ہو ۔

مُہَذَّبانَہ

شائستہ انداز سے ، تہذیب و شائستگی کے انداز سے ۔

مُہَذَّب ہونا

تہذیب کے دائرے میں ہونا ، شائستہ ہونا ۔

مُہَذَّب کَرنا

اصلاح کرنا ، تہذیب سکھانا ، تمیزدار بنانا ۔

مُہَذَّب بَنانا

تہذیب یافتہ بنانا ، اصلاح کرنا ۔

مُہَذَّب زُبان

تہذیب یافتہ لوگوں کی زبان ، ترقی یافتہ زبان ۔

مُہَذَّب دُنیا

ترقی یافتہ ممالک ، تہذیب یافتہ دنیا ۔

مُعَذَّب

عذاب کیا گیا، جس پر عذاب نازل ہوا ہو، عذاب میں گرفتار

مُعَذَّب کَرنا

عذاب میں مبتلا کرنا ، سزا دینا ، اذیت دینا ، مصیبت میں ڈالنا ۔

مُعَذَّب ہونا

معذب کرنا (رک) کا لازم ، عذاب میں ڈالا جانا ، سزا پانا ۔

مُعَذَّبِین

عذاب میں مبتلا لوگ ۔

نا مُہَذَّب

جو مہذب نہ ہو، ناشائستہ، نازیبا، نامناسب

نِیم مُہَذَّب

تہذیب سے کم کم آشنا ، جو تھوڑا بہت شائستہ ہو ؛ (مجازاً) کم ترقی یافتہ ۔

غَیر مُہَذَّب

بد تہذیب، جس میں تہذیب و اخلاق نہ ہو، تہذیب و تمدن سے ناواقف، ناشائستہ، غیرمتمدن

عَذاب سے مُعَذَّب ہونا

قہر الہٰی کا مزہ چکھنا .عذاب خداوندی میں گھرنا ؛ کسی بڑی مصیبت مین مبتلا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں با اَدَب کے معانیدیکھیے

با اَدَب

baa-adabबा-अदब

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

با اَدَب کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • مودب، تمیز دار، مہذب، اچھے اخلاق کا

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • احترام کے ساتھ، ادب سے

شعر

Urdu meaning of baa-adab

  • Roman
  • Urdu

  • muaddab, tamiizdaar, muhazzab, achchhe aKhlaaq ka
  • ehtiraam ke saath, adab se

English meaning of baa-adab

Persian, Arabic - Adjective

Persian, Arabic - Adverb

  • with respect, respectfully, in a respectful and considerate manner

बा-अदब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • तमीज़दार, शिष्ट, सम्मान पूर्ण, मुहज़्ज़ब, अच्छे शिष्टाचार का

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • एहतिराम के साथ, अदब से, सम्मान के साथ, मान्यता से, विषय से, सत्कार से, अभिवादन से, संदभ से, शिष्टतापूर्वक

با اَدَب کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُہَذَّب

تہذیب یافتہ، متمدن، تربیت یافتہ، شائستہ، جس کی تہذیب کی گئی ہو، باسلیقہ

مُہَذَّبَہ

جس کی تہذیب کی گئی ہو ، جسے تہذیب و شائستگی میں ڈھالا گیا ہو ۔

مُہَذَّبانَہ

شائستہ انداز سے ، تہذیب و شائستگی کے انداز سے ۔

مُہَذَّب ہونا

تہذیب کے دائرے میں ہونا ، شائستہ ہونا ۔

مُہَذَّب کَرنا

اصلاح کرنا ، تہذیب سکھانا ، تمیزدار بنانا ۔

مُہَذَّب بَنانا

تہذیب یافتہ بنانا ، اصلاح کرنا ۔

مُہَذَّب زُبان

تہذیب یافتہ لوگوں کی زبان ، ترقی یافتہ زبان ۔

مُہَذَّب دُنیا

ترقی یافتہ ممالک ، تہذیب یافتہ دنیا ۔

مُعَذَّب

عذاب کیا گیا، جس پر عذاب نازل ہوا ہو، عذاب میں گرفتار

مُعَذَّب کَرنا

عذاب میں مبتلا کرنا ، سزا دینا ، اذیت دینا ، مصیبت میں ڈالنا ۔

مُعَذَّب ہونا

معذب کرنا (رک) کا لازم ، عذاب میں ڈالا جانا ، سزا پانا ۔

مُعَذَّبِین

عذاب میں مبتلا لوگ ۔

نا مُہَذَّب

جو مہذب نہ ہو، ناشائستہ، نازیبا، نامناسب

نِیم مُہَذَّب

تہذیب سے کم کم آشنا ، جو تھوڑا بہت شائستہ ہو ؛ (مجازاً) کم ترقی یافتہ ۔

غَیر مُہَذَّب

بد تہذیب، جس میں تہذیب و اخلاق نہ ہو، تہذیب و تمدن سے ناواقف، ناشائستہ، غیرمتمدن

عَذاب سے مُعَذَّب ہونا

قہر الہٰی کا مزہ چکھنا .عذاب خداوندی میں گھرنا ؛ کسی بڑی مصیبت مین مبتلا ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (با اَدَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

با اَدَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone