اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَسْتُور کے معانیدیکھیے
بَدَسْتُور کے اردو معانی
فعل متعلق
- حسب معمول، سابق کی طرح، جوں کا توں، پہلے کی طرح
شعر
مانوس ہو چلا تھا تسلی سے حال دل
پھر تو نے یاد آ کے بدستور کر دیا
یہ ہمیں ہیں کہ ترا درد چھپا کر دل میں
کام دنیا کے بہ دستور کیے جاتے ہیں
English meaning of ba-dastuur
Adverb
- according to custom
- according to rule or practice
- in the usual manner, as usual, as before
ब-दस्तूर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- जिस प्रकार पहले से होता आया हो, उसी प्रकार से, पहले की तरह, जैसा पहले था वैसा ही, यथावत्, यथापूर्व मामूली तौर से, जूँ का तूँ
بَدَسْتُور کے مترادفات
بَدَسْتُور کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَدَسْتُور)
بَدَسْتُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔