تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَزْم" کے متعقلہ نتائج

عَزْم

ارادہ، قصد، نیت

عَزْم جَزْم

عزم بالجزم

عَزْم و عَمَل

ارادہ اور کام، فیصلہ اور عمل

عَزْم بالجَزم

پکَا ارادہ، مصمّم ارادہ، پختہ فیصلہ

عَزْم آوَری

ارادہ کرنا ، قصد کرنا .

ہَزْم

فوج کی شکست، بھاگڑ، بھگدڑ، شکستِ فاش، فرار، لشکر تتربتر ہونے کی حالت، پسپائی

عَزْم پُخْتَہ ہونا

ارادہ پکَا ہونا

عَزْم باندْھنا

پکَا ارادہ کرنا، کسی کام کی ٹھان لینا

عَزْمِ رَزْم

جنگ کا ارادہ

عَزْم ڈِھیلا ہونا

تذبذب لاحق ہونا، ارادہ کمزور پڑنا، ارادہ ڈان٘واں ڈول ہونا

عَزْم فَسْخ ہونا

ارادہ ٹوٹ جانا، ارادہ بدل جانا

عَزْمِ سَفَر

کوچ کا قصد، سفر کی نیت کرنا، سفر کا ارادہ

عَزْم فَسْق کَرنا

ارادہ نہ رکھنا، ارادہ چھوڑ دینا

عَزْم فَسْق ہونا

ارادہ نہ رہنا، ارادہ چھوڑ دینا

عَزْمِ جَنْگ

لڑائی کا ارادہ (کرنا، ہونا کے ساتھ)

عَزْمِ اُمُور

بڑی ہمت کے کام (یہ قرآن کی ایک آیت کے حصے ۔ وان تَصْبِرُوا وتَتَقُوا فَاِنَ ذالِکَ مین عَزْمِ الْاُمُور ۔ کی طرف تلمیع ہے .

عَزْمُ الْاُمُور

بڑی ہمت کے کام (یہ قرآن کی ایک آیت کے حصے ۔ وان تَصْبِرُوا وتَتَقُوا فَاِنَ ذالِکَ مین عَزْمِ الْاُمُور ۔ کی طرف تلمیع ہے .

عَزْمُ الْحَیاۃ

زندہ رہنے کا ارادہ ، زندہ رہنے کا حوصلہ ، جیتے رہنے کی ہمَت .

عَزْمِ صَمِیْم

سچَا ارادہ ، پختہ ارادہ .

عَزْمِ راسِخ

اٹل ارادہ، مضبوط اور پُکا ارادہ

عَزْمِ رَوانْگِی

روانہ ہونے کا ارادہ

عَزْمِ دَشْت نَبَرد

میدان جنگ میں جانے کا ارادہ

عَزْمِ بَہادُرانَہ

بہادروں جیسا ارادہ، لڑائی کا ارادہ

عَزْمِ مُصَمَّم

پختہ ارادہ، پکَا ارادہ

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق کَرنا

جانے کا ارادہ ہٹا دینا

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق ہونا

روانگی کا ارادہ ختم ہونا

اَزْمِنَہ

زمان کی جمع، زمانہ، وقت

اَزْمِنۂ مُظْلِمَہ

ڈارک ایجز، ازمنہ متوسط کی پہلی پانچ صدیاں، یہ زمانہ تاریخ یورپ میں انتہائی جہالت کا زمانہ تھا

اَزْمِنَۂ ثَلاثَہ

تین زمانے: ماضی، حال، مستقبل

اَزْمِنۂ مُتَوَسِّط

تاریخِ یورپ میں پانچویں صدی عیسوی سے پندرھویں صدی عیسوی تک کا زمانہ

پُر عَزْم

بے عَزْم

قوت ارادی کے بغیر

پُخْتَہ عَزْم

پکا ارادہ ، اٹل ارادہ.

با عَزْم

عزم والا، ہمت اور حوصلہ والا، حوصلہ مند

اَزْمِنَۂِ وُسْطیٰ

اَساسِ عَزْم

ارادے کی بنیاد، عزم کی بنیاد

صاحِبِ عَزْم

مضبوط ارادے والا شخص ، ہمت والا.

اَزْمِنَۂ وُسْطیٰ کا

نَیا عَزْم پَیدا ہونا

جوش و ولولہ بیدار ہونا ۔

قُدْرَتِ عَزْم و عَمَل

آسْمانِ عَزْم و اِسْتِقْلال

جِس طَرَف ہو عَزْم پُورا چاہِیے

آدمی جو کام کرے پورے ارادے اور ہمت سے کرے تاکہ کامیابی ملے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَزْم کے معانیدیکھیے

عَزْم

'azm'अज़्म

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: عَزائِم

اشتقاق: عَزَمَ

عَزْم کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ارادہ، قصد، نیت

    مثال - اگر عزم کر لیا جائے تو کوئی کام دشوار نہیں ہوتا - بڑے عزم و حوصلے سے تنہا سفر پر چلا تھا

شعر

English meaning of 'azm

Noun, Masculine, Singular

'अज़्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • संकल्प, इरादा, प्रतिबद्धता, ख़्वाहिश, दृढ़ निश्चय

    उदाहरण - बड़े अज़्म-ओ-हौसले से तनहा सफ़र पर चला था - अगर अज़्म कर लिया जाए तो कोई काम दुशवार नहीं होता

عَزْم کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَزْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَزْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words