تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوّل مرنا آخر مرنا پھر مرنے سے کیا ڈرنا" کے متعقلہ نتائج

اِقامَت

کسی جگہ ٹھہرنا یا فروکش ہونا، قیام، پڑاؤ

اِقامَت گاہ

عارضی یا مستقل قیام کی جگہ، قیام گہ، ہوٹل یا سراے، ہوسٹل

اِقامَت پَذِیر

अ. फा. वि. जो कहीं ठहरा हुआ हो, जो कहीं रह रहा हो।

اِقامَت خانَہ

طلبہ کے رہنے کی جگہ جس میں متعدد کمرے یا حجرے ہوتے ہیں ، دارالاقامت ، بورڈنگ.

اِقامَتی

(وہ تعلیم گاہ) جس میں (طلبا کے) رہنے کے لیے اقامت خانہ (بورڈنگ) بھی ہو

اِقامَتی دارُالشِّفا

Sanitorium.

وَطَنِ اِقامَت

(فقہ) عارضی طور پر قیام کرنے کا یا رہنے کا مقام ؛ مراد : جگہ جہاں پندرہ روز یا اس سے زیادہ مدتِ قیام ہو ۔

دارُ الْاِقامَت

قیام کرنے کی جگہ ، ٹھہرنے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں رہائش اور خُورد و نوش کا اِنتظام ہو ، بورڈنگ ہاؤس .

گَشْتی اِقامَت گاہ

mobile home

نُقاطِ اِقامَت

(ہیئت) سیارے کے مدار میں واقع وہ دو مقام یا وہ مرکز جن میں سے سیارہ گزرتا ہے تو اس کی ظاہری حرکت عین رجعی سے راست اور راست سے رجعی ہوتی ہے اور سیارۂ مذکورہ حرکت کرتا ہوا معلوم نہیں ہوتا ۔

مَحَلِّ اِقامَت

Domicile

رِحْلِ اِقامَت رَکْھنا

(سفر ختم کرکے) کسی جگہ پڑاؤ ڈالنا ، ٹھہرنا ، مقیم ہونا .

رِحْلِ اِقامَت ڈالْنا

(سفر ختم کرکے) کسی جگہ پڑاؤ ڈالنا ، ٹھہرنا ، مقیم ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اوّل مرنا آخر مرنا پھر مرنے سے کیا ڈرنا کے معانیدیکھیے

اوّل مرنا آخر مرنا پھر مرنے سے کیا ڈرنا

avval marnaa aaKHir marnaa phir marne se kyaa Darnaaअव्वल मरना आख़िर मरना फिर मरने से क्या है डरना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اوّل مرنا آخر مرنا پھر مرنے سے کیا ڈرنا کے اردو معانی

  • ہر حالت میں جب مرنا ہی ہے تب مرنے کا ڈر کیا
  • خطرے کے کام میں حوصلہ بڑھانے کے لئے بولتے ہیں

Urdu meaning of avval marnaa aaKHir marnaa phir marne se kyaa Darnaa

  • Roman
  • Urdu

  • har haalat me.n jab marnaa hii hai tab marne ka Dar kiya
  • Khatre ke kaam me.n hauslaa ba.Dhaane ke li.e bolte hai.n

अव्वल मरना आख़िर मरना फिर मरने से क्या है डरना के हिंदी अर्थ

  • हर हालत में जब मरना ही है, तब मृत्यु का भय क्या
  • ख़तरे या संकट के काम में साहस बढ़ाने के लिए बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقامَت

کسی جگہ ٹھہرنا یا فروکش ہونا، قیام، پڑاؤ

اِقامَت گاہ

عارضی یا مستقل قیام کی جگہ، قیام گہ، ہوٹل یا سراے، ہوسٹل

اِقامَت پَذِیر

अ. फा. वि. जो कहीं ठहरा हुआ हो, जो कहीं रह रहा हो।

اِقامَت خانَہ

طلبہ کے رہنے کی جگہ جس میں متعدد کمرے یا حجرے ہوتے ہیں ، دارالاقامت ، بورڈنگ.

اِقامَتی

(وہ تعلیم گاہ) جس میں (طلبا کے) رہنے کے لیے اقامت خانہ (بورڈنگ) بھی ہو

اِقامَتی دارُالشِّفا

Sanitorium.

وَطَنِ اِقامَت

(فقہ) عارضی طور پر قیام کرنے کا یا رہنے کا مقام ؛ مراد : جگہ جہاں پندرہ روز یا اس سے زیادہ مدتِ قیام ہو ۔

دارُ الْاِقامَت

قیام کرنے کی جگہ ، ٹھہرنے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں رہائش اور خُورد و نوش کا اِنتظام ہو ، بورڈنگ ہاؤس .

گَشْتی اِقامَت گاہ

mobile home

نُقاطِ اِقامَت

(ہیئت) سیارے کے مدار میں واقع وہ دو مقام یا وہ مرکز جن میں سے سیارہ گزرتا ہے تو اس کی ظاہری حرکت عین رجعی سے راست اور راست سے رجعی ہوتی ہے اور سیارۂ مذکورہ حرکت کرتا ہوا معلوم نہیں ہوتا ۔

مَحَلِّ اِقامَت

Domicile

رِحْلِ اِقامَت رَکْھنا

(سفر ختم کرکے) کسی جگہ پڑاؤ ڈالنا ، ٹھہرنا ، مقیم ہونا .

رِحْلِ اِقامَت ڈالْنا

(سفر ختم کرکے) کسی جگہ پڑاؤ ڈالنا ، ٹھہرنا ، مقیم ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوّل مرنا آخر مرنا پھر مرنے سے کیا ڈرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوّل مرنا آخر مرنا پھر مرنے سے کیا ڈرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone