تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْہَر کی ٹَٹّی گُجْراتی تالا" کے متعقلہ نتائج

خِلْعَت

اپنا لباس اتار کر دوسرے کو بخشنا، کسی بزرگ کی طرف سے بخشی گئی پوشاک

خِلْعَتی

خلعت (رک) سے منسوب یا متعلق ، خلعت کے طور پر دیا ہوا .

خِلْعَت پوش

قیمتی لباس پہننے والا ؛ خلعت میں ملبوس .

خِلْعَت ہونا

خلعت عطا ہونا .

خِلْعَت دینا

invest (someone) with a robe of honour

خِلْعَت بَہا

محمدی گورنمنٹ کو موافق صلح کے لیے عزت کے لباس کی قیمت جو دربار عام مین دی جاتی ہے .

خِلْعَت خانَہ

وہ جگہ جہاں خلعت تیار کیے جائیں یا رکھے جائیں .

خِلْعَت پَہْنانا

خلعت بخشنا ، جاکر عطا کرنا ، انعام و اکرام سے نوازنا .

خِلْعَتِ زَر

ریشمی اور قیمتی کپڑے، زرق برق کپڑے لباس زریں

خِلْعَتِ کُہَن

پرانا لباس .

خِلْعَتِ فاخِرَہ

ایسا لباس جو باعث فخر ہو، نہایت قیمتی پوشاک جو بادشاہوں کی طرف سے انعام یا عزت افزائی کے طور پر عطا ہو

خِلْعَتِ شاہانَہ

شاہی لباس ؛ بادشاہوں کے قابل لباس ؛ نہایت قیمتی لباس .

خِلْعَتِ بَحالی

وہ لباس یا پوشاک جو بادشاہ کی جانب سے کسی عہدے پر دوبارہ تقرر کے موقع پر دی جائے

خِلْعَتِ تَحْسبین

شاباش ، آفرین .

خِلْعَتِ عُرْیَانِی

robe of nudity

خِلْعَتِ اُسْقُفی

پادری یا اسقف کی عبا .

مُخَلَّع بَہ خِلْعَت

خلعت سے آراستہ ، خلعت سے سرفراز

پانچ پارْچوں کا خِلْعَت

بادشاہ کا عطا کردہ اعزازی لباس جو شملہ، چپکن، پٹکا، رومال اور دوشالے پر مشتمل ہوتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْہَر کی ٹَٹّی گُجْراتی تالا کے معانیدیکھیے

اَرْہَر کی ٹَٹّی گُجْراتی تالا

arhar kii TaTTii gujraatii taalaaअरहर की टट्टी गुजराती ताला

نیز : اَرْہَر کی ٹَٹِیا اور گُجْراتی تالا, باجری کی ٹَٹّی گُجْراتی تالا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اَرْہَر کی ٹَٹّی گُجْراتی تالا کے اردو معانی

  • متضاد چیزوں یا موزوں اور ناموزوں چیزوں کو ملانا
  • بے جوڑ باتیں، بے موقع انتظام، ناموزوں کام، بیوقوفی بھرا کام
  • گجراتی تالا بہت مضبوط ہوتا ہے اور ارہر کی ٹٹی بہت کچی ہوتی ہے اس کو تالا لگانا فضول ہوتا ہے کیونکہ چور اسے آسانی سے ہٹا سکتا ہے

Urdu meaning of arhar kii TaTTii gujraatii taalaa

  • Roman
  • Urdu

  • mutazaad chiizo.n ya mauzuu.n aur naamauzuu.n chiizo.n ko milaana
  • bejo.D baaten, be mauqaa intizaam, naamauzuu.n kaam, bevaquufii bhara kaam
  • gujaraatii taala bahut mazbuut hotaa hai aur arhar kii TaTTii bahut kachchii hotii hai is ko taala lagaanaa fuzuul hotaa hai kyonki chor ise aasaanii se haTaa saktaa hai

अरहर की टट्टी गुजराती ताला के हिंदी अर्थ

  • विलोम वस्तुओं या उचित और अनुचित वस्तुओं को मिलाना
  • बेजोड़ बातें, अवसर के विरुद्ध इंतिज़ाम, अनुचित काम, मूर्खतापूर्ण काम
  • गुजराती ताला बहुत मज़बूत होता है और अरहर की टट्टी बहुत कमज़ोर होती है उसको ताला लगाना बेकार है क्यूँकि चोर उसे आसानी से हटा सकता है

    विशेष पंजाब का गुजरात नामक स्थान किसी समय तालों के लिए प्रसिद्ध रहा है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِلْعَت

اپنا لباس اتار کر دوسرے کو بخشنا، کسی بزرگ کی طرف سے بخشی گئی پوشاک

خِلْعَتی

خلعت (رک) سے منسوب یا متعلق ، خلعت کے طور پر دیا ہوا .

خِلْعَت پوش

قیمتی لباس پہننے والا ؛ خلعت میں ملبوس .

خِلْعَت ہونا

خلعت عطا ہونا .

خِلْعَت دینا

invest (someone) with a robe of honour

خِلْعَت بَہا

محمدی گورنمنٹ کو موافق صلح کے لیے عزت کے لباس کی قیمت جو دربار عام مین دی جاتی ہے .

خِلْعَت خانَہ

وہ جگہ جہاں خلعت تیار کیے جائیں یا رکھے جائیں .

خِلْعَت پَہْنانا

خلعت بخشنا ، جاکر عطا کرنا ، انعام و اکرام سے نوازنا .

خِلْعَتِ زَر

ریشمی اور قیمتی کپڑے، زرق برق کپڑے لباس زریں

خِلْعَتِ کُہَن

پرانا لباس .

خِلْعَتِ فاخِرَہ

ایسا لباس جو باعث فخر ہو، نہایت قیمتی پوشاک جو بادشاہوں کی طرف سے انعام یا عزت افزائی کے طور پر عطا ہو

خِلْعَتِ شاہانَہ

شاہی لباس ؛ بادشاہوں کے قابل لباس ؛ نہایت قیمتی لباس .

خِلْعَتِ بَحالی

وہ لباس یا پوشاک جو بادشاہ کی جانب سے کسی عہدے پر دوبارہ تقرر کے موقع پر دی جائے

خِلْعَتِ تَحْسبین

شاباش ، آفرین .

خِلْعَتِ عُرْیَانِی

robe of nudity

خِلْعَتِ اُسْقُفی

پادری یا اسقف کی عبا .

مُخَلَّع بَہ خِلْعَت

خلعت سے آراستہ ، خلعت سے سرفراز

پانچ پارْچوں کا خِلْعَت

بادشاہ کا عطا کردہ اعزازی لباس جو شملہ، چپکن، پٹکا، رومال اور دوشالے پر مشتمل ہوتا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْہَر کی ٹَٹّی گُجْراتی تالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْہَر کی ٹَٹّی گُجْراتی تالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone