تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرَقِ اِنْفِعال" کے متعقلہ نتائج

پَشیمانی

ندامت، شرمندگی، انفعال، حسرت، پچھتاوا، افسوس، حزن و ملال

پَشْمِینَہ

بھیڑ بکری اور دن٘بے نیز اون٘ٹ کی گردن کے روئیں سے بنا ہوا ایک بہت نفیس قیمتی کپڑا پشمینہ کہلاتا ہے یہ بہت گرم ہوتا ہے

زُودِ پَشیمانی

شرمندگی، خِفّت، پچھتاوا

چَرا کارے کُنَد عاقِل کہ باز آیَد پَشیمانی

عقل مند کہ ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس کا نتیجہ ندامت ہو.

کَرْدَہ پشیماں و نا کَردَہ اَرْماں

اس کام کے متعلق کہتے ہیں جس کا کرنے والا پچھتائے اور نہ کرنے والا اس کی تَمنا کرے .

تَعْلِیْمِ پَشِیْمانی

learning regret, repentance

پَٹ پَشْمِینَہ

عمد قسم کا موٹا اور خود رن٘گ اونی کپڑا ، پٹو .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرَقِ اِنْفِعال کے معانیدیکھیے

عَرَقِ اِنْفِعال

'araq-e-infi'aal'अरक़-ए-इंफ़ि'आल

اصل: عربی

وزن : 1122121

  • Roman
  • Urdu

عَرَقِ اِنْفِعال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ پسینہ جو شرمندگی کے باعث آئے، عرق ندامت
  • (کنایۃً) شرمندگی

Urdu meaning of 'araq-e-infi'aal

  • Roman
  • Urdu

  • vo pasiina jo sharmindgii ke baa.is arq nadaamat
  • (kanaa.en) sharmindgii

English meaning of 'araq-e-infi'aal

Noun, Masculine

  • sweat of repentance
  • ( Figurative) embarrassment, shame

'अरक़-ए-इंफ़ि'आल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पसीना जो लज्जा के कारण आए
  • ( संकेतात्मक) पश्चात्ताप, शर्मिंदगी

عَرَقِ اِنْفِعال کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَشیمانی

ندامت، شرمندگی، انفعال، حسرت، پچھتاوا، افسوس، حزن و ملال

پَشْمِینَہ

بھیڑ بکری اور دن٘بے نیز اون٘ٹ کی گردن کے روئیں سے بنا ہوا ایک بہت نفیس قیمتی کپڑا پشمینہ کہلاتا ہے یہ بہت گرم ہوتا ہے

زُودِ پَشیمانی

شرمندگی، خِفّت، پچھتاوا

چَرا کارے کُنَد عاقِل کہ باز آیَد پَشیمانی

عقل مند کہ ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جس کا نتیجہ ندامت ہو.

کَرْدَہ پشیماں و نا کَردَہ اَرْماں

اس کام کے متعلق کہتے ہیں جس کا کرنے والا پچھتائے اور نہ کرنے والا اس کی تَمنا کرے .

تَعْلِیْمِ پَشِیْمانی

learning regret, repentance

پَٹ پَشْمِینَہ

عمد قسم کا موٹا اور خود رن٘گ اونی کپڑا ، پٹو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرَقِ اِنْفِعال)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرَقِ اِنْفِعال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone