تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْرَب" کے متعقلہ نتائج

کَژدُم

ایک قسم کی ورزش جس میں زمین پر اوندھے ہوکر دونوں ہاتھ زمین پر برابر ٹیک کر اپنے جسم کا تمام وزن ان پر سنبھالتے ہیں

کَژدُم اَنْداز

زمین پر اوندھے لیٹ کر اعضا سے بچھوں کی شکل بنانے کی ایک کسرت کرنا اس طرح کہ صرف پیٹ کا حصّہ زمین پر ٹکا رہے اور باقی جسم کو اپر کرکے بچھو کی شکل بنا دے اور بار بار اس عمل کو دہرائے تاکہ ٹانگوں اور اوپر کے جسم کے پٹھوں پر زور پڑے.

نِیشِ کَژْدُم

scorpion's sting

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْرَب کے معانیدیکھیے

عَقْرَب

'aqrab'अक़रब

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب کنایۃً ہیئت

اشتقاق: عَقْرَبَ

  • Roman
  • Urdu

عَقْرَب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • بچّھو، کژدم
  • (ہیئت) آسمان کا آٹھواں برج جو بچّھو کی شکل کا ہے، برچھک
  • (اسپ بانی) وہ ٹپّل (پیشانی پر سفید بالوں کا بڑا نشان) جس کے اندر چند بال گھوڑے کے جسمِ کے بالوں کے ہمرنگ ہوں، ایسا نشان ستارے کی طرح منحوس خیال کیا جاتا ہے
  • مہرکنی کے چرخ کے برمے کی کھون٘ٹیاں جن کا اوپر کا سِرا چھلے دار بچھو کی دم کی وضع کا ہوتا ہے
  • گھڑی کی سوئی
  • (طِب) ایک درخت کی چھال یا پھلی سے حاصل ہونے والا سیاہی مائل منجمد مادّہ جو دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے، رسوت
  • لڑائی جھگڑا کرنے والا، جھگڑالو، مفسد

شعر

Urdu meaning of 'aqrab

  • Roman
  • Urdu

  • bachchhাo, kaZHdam
  • (haiyat) aasmaan ka aaThvaa.n buraj jo bachchhাo kii shakl ka hai, barchhak
  • (asp baanii) vo Tapal (peshaanii par safaid baalo.n ka ba.Daa nishaan) jis ke andar chand baal gho.De ke jism-e-ke baalo.n ke hamrang huu.n, a.isaa nishaan sitaare kii tarah manhuus Khyaal kiya jaataa hai
  • muharriknii ke charKh ke barme kii khuunTiyaa.n jin ka u.upar ka siraa chhalledaar bichchhuu kii dam kii vazaa ka hotaa hai
  • gha.Dii kii so.ii
  • (tab) ek daraKht kii chhaal ya phalii se haasil hone vaala syaahii maa.il munjmid maada jo davaa ke taur par istimaal hotaa hai, rasot
  • la.Daa.ii jhag.Daa karne vaala, jhaga.Daaluu, mufsid

English meaning of 'aqrab

Noun, Masculine, Singular

  • scorpion, the eighth sign of the zodiac, quarrel, quarrelsome, watch needle
  • a quarrelsome person

'अक़रब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • बिच्छू, वृश्चिक राशि, लड़ाई झगड़ा करने वाला, झगड़ालू, घड़ी की सोई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَژدُم

ایک قسم کی ورزش جس میں زمین پر اوندھے ہوکر دونوں ہاتھ زمین پر برابر ٹیک کر اپنے جسم کا تمام وزن ان پر سنبھالتے ہیں

کَژدُم اَنْداز

زمین پر اوندھے لیٹ کر اعضا سے بچھوں کی شکل بنانے کی ایک کسرت کرنا اس طرح کہ صرف پیٹ کا حصّہ زمین پر ٹکا رہے اور باقی جسم کو اپر کرکے بچھو کی شکل بنا دے اور بار بار اس عمل کو دہرائے تاکہ ٹانگوں اور اوپر کے جسم کے پٹھوں پر زور پڑے.

نِیشِ کَژْدُم

scorpion's sting

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْرَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْرَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone