تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپنا گُھٹْنا کھولیے اور آپ ہی لاجوں مَریے" کے متعقلہ نتائج

گُھٹنا

ران اور پنڈلی کے درمیان جوڑ کے اوپر کا حصّہ ، گوڈا ، گوڑا.

ماروں گُھٹنا پُھوٹے آنکھ

۔(ھ)مثل بیجوڑ اور بے محل بات بول اٹھنے کے موقع پر بولتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنا گُھٹْنا کھولیے اور آپ ہی لاجوں مَریے کے معانیدیکھیے

اَپنا گُھٹْنا کھولیے اور آپ ہی لاجوں مَریے

apnaa ghuTnaa kaholiye aur aap hii laajo.n mariyeअपना घुटना खोलिए और आप ही लाजों मरिए

ضرب المثل

Roman

اَپنا گُھٹْنا کھولیے اور آپ ہی لاجوں مَریے کے اردو معانی

  • اپنوں کے عیب کھولنے سے خود ہی خفت و ندامت اٹھانی پڑتی ہے، اپنی عزیز چیز کی رسوائی خود اپنی رسوائی ہے

Urdu meaning of apnaa ghuTnaa kaholiye aur aap hii laajo.n mariye

Roman

  • apno.n ke a.ib kholne se Khud hii Khiffat-o-nadaamat uThaanii pa.Dtii hai, apnii aziiz chiiz kii rusvaa.ii Khud apnii rusvaa.ii hai

अपना घुटना खोलिए और आप ही लाजों मरिए के हिंदी अर्थ

  • अपनों के दोष खोलने से अपने आप को ही लज्जित होना पड़ता है, अपनी प्यारी वस्तु तिरस्कार अपना ही तिरस्कार है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھٹنا

ران اور پنڈلی کے درمیان جوڑ کے اوپر کا حصّہ ، گوڈا ، گوڑا.

ماروں گُھٹنا پُھوٹے آنکھ

۔(ھ)مثل بیجوڑ اور بے محل بات بول اٹھنے کے موقع پر بولتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپنا گُھٹْنا کھولیے اور آپ ہی لاجوں مَریے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپنا گُھٹْنا کھولیے اور آپ ہی لاجوں مَریے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone